🚨انڈین ایئر فورس کا AN-32 طیارہ آسام میں لینڈنگ کے وقت کریش ہو کر تباہ ہو گیا اور شدید آگ لگ گئی۔ حادثے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے، جبکہ کو-پائلٹ معجزانہ طور پر بچ گیا۔
#AN32#Assam#PlaneCrash
افغانستان اس دردناک سانحے پر بھارت کے ساتھ اظہارِ تعزیت اور یکجہتی کرتا ہے
🏳️♥️🇮🇳
وزارت امر بالمعروف، نهی عن المنکر و سمع شکایات کی جانب سے خاندانوں کے درمیان صلح و مفاہمت کے قیام اور تقریباً 30 ہزار تنازعات کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں سے معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کو فروغ ملا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
وزارت امر بالمعروف، نهی عن المنکر و سمع شکایات کی جانب سے خاندانوں کے درمیان صلح و مفاہمت کے قیام اور تقریباً 30 ہزار تنازعات کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں سے معاشرے میں اتحاد و یکجہتی کو فروغ ملا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ جس معاشرے میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہ ہو، وہ معاشرہ بدبختیوں، جنگوں، تشدد، مشکلات، مصیبتوں اور خرافات سے بھر جاتا ہے، اور اس کے لوگ ہمیشہ مختلف پریشانیوں...
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر انبیائے کرام کی ذمہ داری کی وراثت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت بھی اسی مقصد کے لیے ہوئی تھی، اور اس فریضے کی حفاظت نبوی راستے کی حقیقی حفاظت ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری کی طرف توجہ دلانے کے لیے معاشرے میں باہمی زندگی کے اصول و ��وابط کو یقینی بناتا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر معاشرے کے تمام افراد کے حقوق کو یقینی بناتے ہوئے، انفرادی آزادی کے نام پر معاشرے میں انارکی پیدا ہونے کی روک تھام کرتا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر معاشرے کے عوامی افکار کی اصلاح اور اخلاقی برائیوں سے بچاؤ کی ذمہ داری ادا کرتا ہے، تاکہ معاشرے کے تمام افراد کے تحفظ اور آزادی کے لیے انفرادی اخلاقی برائیوں اور نفسانی آزادی کی روک تھام کی جا سکے اور
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر معاشرے کے ایک اہم اور بنیادی طبقے، یعنی نوجوانوں اور بچوں کے اخلاق کا تحفظ، نیکیوں کا حکم دینے اور برائیوں سے روکنے کے ��ریعے کرتا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر نیکیوں کا حکم دینے اور برائیوں سے روکنے کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے قوانین کو اللہ تعالیٰ کی زمین میں نافذ اورعام کرتا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر اجتماعی زندگی میں معاشرے کے حقوق اور فردی آزادی کے درمیان الٰہی قوانین کے ذریعے اعتدال اور توازن قائم کرتا ہے۔#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر نیکیوں کا حکم دینے اور برائیوں سے روکنے کا کام کرتا ہے، جس کے ذریعے غداری، رشوت اور ناجائز کاموں کی جڑیں بتدریج ختم کی جاتی ہیں۔#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر امتِ محمد ﷺ کی فضیلت کی علامت ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے نکالی گئی ہے، تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا حکم اس بات کا سبب بنتا ہے کہ معاشرے میں خیر، علم، عبادات اور صداقت کی روح پروان چڑھے اور معاشرہ اخلاقی برائیوں اور منکرات سے پاک ہو۔ #امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط اور حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرتا ہے، جس طرح مغربی معاشروں میں بنیادی اور وضع کردہ قوانین معاشرے میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے مقصد سے بنائے جاتے ہیں۔#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
ملاقات میں افغا��ستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ، افغان برآمدات کو ملائیشیا کی منڈیوں تک پہنچانے، افغانستان میں سرمایہ کاری کے مواقع، دونوں ممالک کے تاجروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور تجارتی نمائشوں میں باہمی شرکت کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا معنی یہ ہے کہ نیکیوں کا حکم دینا اور برائیوں سے روکنا، جس طرح ایک باپ اپنے خاندان کو بھلائی کی طرف بلاتا ہے اور برائیوں سے منع کرتا ہے۔ #امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر معاشرے میں حجاب اور اخلاقی منکرات کی روک تھام اور تحفظ کا ذمہ دار وزارت ہے، جو ان اصولوں کی پابندی کے ذریعے جنسی ہراسانی، زیادتیوں اور اخلاقی برائیوں کی شرح کو کم اور ختم کرتا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر پر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر معاشرے میں حجاب اور اخلاقی منکرات کی روک تھام اور تحفظ کا ذمہ دار وزارت ہے، جو ان اصولوں کی پابندی کے ذریعے جنسی ہراسانی، زیادتیوں اور اخلاقی برائیوں کی شرح کو کم اور ختم کرتا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر معاشرے میں افراد کی عزت، ناموس اور عفت کا تحفظ، حجاب کی تاکید اور نگاہوں کی حفاظت کے ذریعے کرتا ہے۔
#امربالمعروف_نهي_عن_المنکر