عہدہ مل جانے سے برابری عمران خان کی نہیں ہوگی
تاریخی لمحہ جب ساری دنیا کے لیڈر اسرائیلی وزیراعظم کے استقبال کے لیے کھڑے تو تو ہمارا مرشد بیٹھا رہا اور اس کو اُسکی اوقات بتا دی تھی ۔ایسا تھا ہمارا وزیراعظم پاکستان عمران خان
پاکستان میں بھکاریوں ��ے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 4 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 72 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین،12 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 34 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 37فیصد پشاور 07 فیصداسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور پشاور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر ��سی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو ��داحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.
بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور لنگرخانے صحت کارڈ راشن کارڈ عیدی پیکیج رمضان پیکیج عوام کےلیے زیر قاتل ثابت ہورہے ہے
جس ملک میں کارخانوں کے بجائے لنگر خانے کھولے جائے یا ہوائی باتیں کراِئی جائے اس ملک میں یہی چورن بیج دے سکتے ہے ترقی نہیں
اب اپنے بچوں کے لئے فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے.
A fan entered the ground in Rawalpindi to meet Babar Azam. Babar calmed him down and asked the security officials to let him take selfie 💛💛💛
#HBLPSL9#tapmad#HojaoAdFree
https://t.co/B5zQM7wBwF
If someone asks you about Babar Azam's impact, just show them this video.
A kid chanting his name without caring about anything. He's truly inspiring the entire upcoming generation. MOMENT OF THE DAY ❤🥹
#BabarAzam | #BabarAzam𓃵
عمران خان سے ہمارے اختلافات اپنی جگہ لیکن پاکستان کے عوام نے اس کی جماعت کو ووٹ دیا ہے۔ پارلیمنٹ کو چاہیے کے یہ قرارداد پاس کریں کہ عمران اور اس کے ساتھیوں کو فوری طور پر رہا کر کے ان کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں۔