قائد کا پیغام واضح ہے:
جو پوچھتے ہیں لبیک والے کہاں ہیں ان سے کہو آج نمازِ جمعہ کے بعد آ جائیں پاکستان کی ہر روڈ پر لبیک والے ��ل��ں گے ✊
ان شاء اللہ عزوجل 💫
📢 کارکنان متوجہ ہوں
جو روزانہ اسپیسز میں تحریک لبیک پاکستان کا مؤقف پیش کرتے ہیں وہ ہماری سپورٹ کے بھی حق دار ہیں😇
@Turab_iBnEali کو فوراً فالو کریں اور 500 فالورز کا ہدف مکمل کروائیں 💫
اپنے ساتھیوں کو مضبوط کرنا ہی مضبوط قافلے کی پہچان ہے ✊
یاد رکھو گرفتاریوں سے ہم نہیں ڈرتے اور نہ دھمکیوں سے پیچھے ہٹتے ہیں
عشقِ رسول ﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کوئی مصلحت نہیں
کل احتجاج ہر صورت ہو گا ✊
ان شاء اللہ عزوجل ✨
Release Saad Rizvi
ایکس کو آخر ہوا کیا ہے 🥹
نہ ٹائم لائن ٹھیک سے لوڈ ہو رہی ہے نہ پوسٹس شو ہو رہی ہیں
اتنی مشکل سے فالورز اکٹھے کیے ہیں بھائی بس سسپنڈ مت کرنا😭
کل ٹرینڈ بھی ہے پلیز کوئی حرکت نہ کرنا 🤧
02 جولائی 2021
یہ صرف ایک تاریخ نہیں استقامت کی ایک داستان ہے
وقت گزر گیا مگر جذبہ نہیں بدلا
اب انتظار صرف اُس دن کا ہے جب ہمارا قائد دوبارہ لوٹے گا اور وفا کے قافلے پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر اپنے عزم کا اظہار کریں گے
ان شاء اللہ ✌️
Release Saad Rizvi
🚨 آج رات 9:30 بجے اگر آپ ناموس رسالتﷺ کے معاملے پر اپنی آواز بلند کرنا چاہتے ہیں تو اسپیس میں ضرور شریک ہوں
🎙️ ا��م موضوعات:
✨ #��اموسِ_رسالت_پر_لبیک_قربان
✨ جیو نیوز کو ہمیشہ کےلیے بند کر کے سزا دو
✨ ناموس رسالتﷺ کے پہرے دار سعد رضوی کو رہا کرو
• @_iBne_Ali
• @RShoaib_N
یہ صرف دعا نہیں ایک عاشقِ رسول ﷺ کے دردِ دل کی صدا ہے 🥹
امیرِ مجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمہ اللہ کی زبانِ مبارک سے ادا ہونے والی یہ دعا ضرور سنیے پھر دل سے آمین کہیے 🤲
آج پھر ناموس مصطفیٰ ﷺ کا معاملہ سامنے آیا تو دل بے اختیار پکار اٹھا کہاں ہیں خادم رسول ﷺخادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ 🥹
آپ کی وہ للکار، وہ جرات، وہ عشقِ رسولﷺ میں ڈوبا ہوا انداز آج شدت سے یاد آ رہا ہے💔
مرشد آپ کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے کتھے گئے او بادشاہ؟؟؟
💔🥹