Provincial D General Secretary and Ex Provincial Joint secretary of PSF Balochistan||🚩||Ex PSF President of GCT Quetta. Column Writer in Daily Zeba e Pak .
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، پشتونخوا ميپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، پشتونخوا نیپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑاین ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ اورجمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اس وقت شہدائے زیارت دھرنے میں اس وقت موجود ہیں
@AsgharAchakzaii
🔴 جب تک شہداء کے خون کو انصاف اور دھرنے کے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جاتا، ہمارا احتجاج جاری رہے گا؛ پورا وطن بھی شہید ہو جائے، ہم اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
🔴 شہداء کے خون کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں؛ مطالبات کی منظوری تک ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔ اصغر خان اچکزئی
🔴 کوئٹہ: سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز رہنماؤں کے ساتھ حکومتی وفد کے مذاکرات جاری ہیں۔
♦️ کوئٹہ: آل پارٹیز کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے عبدالرحیم زیارتوال، عبدالقہار خان ودان، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرے اور خوشحال کاسی، جمعیت علمائے اسلام کے مولانا کمال الدین، دلاور خان کاکڑ، بی این پی (مینگل) کے آغا حسن بلوچ، نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر اسحاق بلوچ، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے احمد جان لالا، پاکستان تحریکِ انصاف کے داؤد شاہ کاکڑ، رکنِ قومی اسمبلی عادل خان بازئی، عوامی نیشنل پارٹی کے رشید خان ناصر، عبدالمتین اخوندزادہ، نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان، اور دیگر سیاسی رہنما مذاکرات میں شریک ہیں۔
♦️ حکومتی وفد میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، سینیٹر منظور احمد کاکڑ، بلال کاکڑ، کمشنر کوئٹہ شہازیب خان، ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔
🔴 کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سانحۂ زیارت کے شہداء کے لواحقین، دھرنا کمیٹی اور آل پارٹیز قیادت کے ہمراہ حکومتی وفد کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے پرلت کے مقام پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
🔴 اس موقع پر شہداء کے لواحقین اور آل پارٹیز کے رہنما بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ ‘ زیارت لواحقین دھرنا اور حکومت بلوچستان مذکرات حکمران ظالم ‘ دھرنا جاری رہیگا ‘ ڈیڈلاک پیدا کیوں ہوا ؟ اصغر خان اچکزئی کا مذاکرات کے بعد خطاب
#AsgharKhanAchakzai#Ziarat#Quetta#Balochistan
🔴 زیارت مانگی ڈیم فیز تھری کے شہداء کے دھرنے کے حوالے سے آل پارٹیز اور لواحقین کا مشترکہ اجلاس،
♦️ کوئٹہ (پ ر): زیارت مانگی ڈیم فیز تھری کے شہداء کے دھرنے کے حوالے سے آل پارٹیز اور شہداء کے لواحقین کا ایک اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
♦️اجلاس کی صدارت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کی۔
♦️ اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، جاوید خان کاکڑ، رشید خان ناصر، ثناء اللہ کاکڑ، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسیٰ روشان ،صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، صوبائی سیکرٹری اول فقیر خوشحال کاسی، پشتونخوا میپ کے صوبای صدر عبدالقہار ودان ،جمعیت علماء اسلام کے مولانا کمال الدین، جماعت اسلامی کے عبدالمتین آخنذادہ ، جمیل مشوانی، حلیم حماس ، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان، پاکستان تحریک انصاف کے نور خان خلجی ، ایم این اے عادل خان بازئی، گل اکبر دومڑ ، نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ، علی احمد لانگو، بلوچستان نیشنل پارٹی کے آغا حسن بلوچ، مظلوم اولسی تحریک کے صدر عباس خان درانی ،سیاسی رھنما اسفندیار کاکڑ، شہداء کے لواحقین میں نسیم خان، ڈاکٹر عبدالصمد، طارق ترین، نواز خان، نقیب اللہ، فیروز خان، حاجی زین اللہ، ڈاکٹر ہدایت اللہ اور انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ اور حضرت علی اچکزئی نے شرکت کی۔
♦️ اجلاس میں جاری دھرنے کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور دھرنے میں ہزاروں افراد کی شرکت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
♦️ اجلاس میں احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دینے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
🔴 اعلان کردہ احتجاجی پروگرام 15 جولائی بروز بدھ
ژوب، ہرنائی، چمن، تربت، گوادر اور پنجگور میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائیں گے۔
🔴 16 جولائی بروز جمعرات کوئلہ پاٹک کے دھرنے میں خواتین اور بچے خصوصی احتجاجی دھرنا دیں گے۔
🔴 17 جولائی بروز جمعہ صوبہ بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔
🔴 اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو اس کے بعد مزید سخت احتجاجی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
🔴 اجلاس میں حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس کی سربراہی عبدالرحیم زیارتوال، نصراللہ زیرے، جمعیت علماء اسلام کے نمائندے، جبکہ ایم این اے عادل خان بازئی، اصغر خان ا چگزئی اور آغا حسن بلوچ کریں گے، جبکہ اس میں شہداء کے لواحقین کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔
♦️ اجلاس میں قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے بھی ایک کمیٹی قائم کی گئی جس میں چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ، سلام آغا ایڈوکیٹ، صادق علی زئی ایڈوکیٹ، حبیب اللہ ناصر ایڈوکیٹ، مصور خان ترین ایڈوکیٹ، سردار شیردل مینگل ایڈوکیٹ اور ساجد ترین ایڈوکیٹ شامل ہوں گے۔
♦️ اجلاس میں کہا گیا کہ حکومت فوری طور پر مانگی ڈیم زیارت کے شہداء کے لواحقین کے مطالبات تسلیم کرے۔
♦️ ایک آزاد اور بااختیار جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے جس کے ٹرمز اینڈ کنڈیشنز واضح ہوں۔
♦️ زیارت، ہرنائی، شہبان،تکتو ، زرغون اور دیگر علاقوں سے مسلح جتھوں اور دہشت گرد عناصر کا مکمل صفایا کیا جائے۔
♦️لیویز فورس کو دوبارہ بحال کیا جائے۔
♦️ ایف سی کو صوبے سے واپس کیا جائے۔
♦️ اجلاس میں کہا گیا کہ مانگی ڈیم زیارت کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن جمہوری اور آئینی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
قلعہ سیف اللہ میں شہدائے زیارت دھرنے کے مطالبات کی حمایت میں آل پارٹیز، انجمن تاجران اور تنظیم تاجران کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ منعقد ہوا جس کی صدارت عوامی نیشنل پارٹی ضلع قلعہ سیف اللہ کے صدر محمد خان کاکڑ نے کی
#بلوچستان_کو_جینے_دو@AsgharAchakzaii
🔴 زیارت مانگی ڈیم فیز تھری کے شہداء کے دھرنے کے حوالے سے آل پارٹیز اور لواحقین کا مشترکہ اجلاس،
♦️ کوئٹہ (پ ر): زیارت مانگی ڈیم فیز تھری کے شہداء کے دھرنے کے حوالے سے آل پارٹیز اور شہداء کے لواحقین کا ایک اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
♦️اجلاس کی صدارت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کی۔
♦️ اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، جاوید خان کاکڑ، رشید خان ناصر، ثناء اللہ کاکڑ، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عیسیٰ روشان ،صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، صوبائی سیکرٹری اول فقیر خوشحال کاسی، پشتونخوا میپ کے صوبای صدر عبدالقہار ودان ،جمعیت علماء اسلام کے مولانا کمال الدین، جماعت اسلامی کے عبدالمتین آخنذادہ ، جمیل مشوانی، حلیم حماس ، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان، پاکستان تحریک انصاف کے نور خان خلجی ، ایم این اے عادل خان بازئی، گل اکبر دومڑ ، نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ، علی احمد لانگو، بلوچستان نیشنل پارٹی کے آغا حسن بلوچ، مظلوم اولسی تحریک کے صدر عباس خان درانی ،سیاسی رھنما اسفندیار کاکڑ، شہداء کے لواحقین میں نسیم خان، ڈاکٹر عبدالصمد، طارق ترین، نواز خان، نقیب اللہ، فیروز خان، حاجی زین اللہ، ڈاکٹر ہدایت اللہ اور انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ اور حضرت علی اچکزئی نے شرکت کی۔
♦️ اجلاس میں جاری دھرنے کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور دھرنے میں ہزاروں افراد کی شرکت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
♦️ اجلاس میں احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دینے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔
🔴 اعلان کردہ احتجاجی پروگرام 15 جولائی بروز بدھ
ژوب، ہرنائی، چمن، تربت، گوادر اور پنجگور میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائیں گے۔
🔴 16 جولائی بروز جمعرات کوئلہ پاٹک کے دھرنے میں خواتین اور بچے خصوصی احتجاجی دھرنا دیں گے۔
🔴 17 جولائی بروز جمعہ صوبہ بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔
♦️ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو اس کے بعد مزید سخت احتجاجی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
♦️ اجلاس میں حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس کی سربراہی عبدالرحیم زیارتوال، نصراللہ زیرے، جمعیت علماء اسلام کے نمائندے، جبکہ ایم این اے عادل خان بازئی، اصغر خان ا چگزئی اور آغا حسن بلوچ کریں گے، جبکہ اس میں شہداء کے لواحقین کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔
♦️ اجلاس میں قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے بھی ایک کمیٹی قائم کی گئی جس میں چنگیز حئی بلوچ ایڈوکیٹ، سلام آغا ایڈوکیٹ، صادق علی زئی ایڈوکیٹ، حبیب اللہ ناصر ایڈوکیٹ، مصور خان ترین ایڈوکیٹ، سردار شیردل مینگل ایڈوکیٹ اور ساجد ترین ایڈوکیٹ شامل ہوں گے۔
♦️اجلاس میں کہا گیا کہ حکومت فوری طور پر مانگی ڈیم زیارت کے شہداء کے لواحقین کے مطالبات تسلیم کرے۔
🔴 ایک آزاد اور بااختیار جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے جس کے ٹرمز اینڈ کنڈیشنز واضح ہوں۔
🔴 زیارت، ہرنائی، شہبان،تکتو ، زرغون اور دیگر علاقوں سے مسلح جتھوں اور دہشت گرد عناصر کا مکمل صفایا کیا جائے۔
🔴 لیویز فورس کو دوبارہ بحال کیا جائے۔
🔴 ایف سی کو صوبے سے واپس کیا جائے۔
♦️ اجلاس میں کہا گیا کہ مانگی ڈیم زیارت کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن جمہوری اور آئینی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کا وفد، صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی قیادت میں، پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے زیرِ اہتمام “Save Balochistan” کے عنوان سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پہنچ گیا، جہاں “United for Peace, Justice, Constitutional Rights and Sustainable Development in Balochistan” کے موضوع پر یہ اہم آل پارٹیز کانفرنس اس وقت جای ہے۔
وفد میں عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا، مرکزی سیکرٹری (طلبہ امور) رشید خان ناصر، مرکزی سیکرٹری (قبائلی امور) ملک امان اللہ خان کاکڑ، مرکزی ایڈیشنل ڈپٹی سیکرٹری جاوید خان کاکڑ، ملک حمید کاکڑ، نیک محمد طوغیوال سمیت دیگر رہنما بھی شامل ہیں۔
#AsgharKhanAchakzai | #AwamiNationalParty | #AllPartiesConference | #SaveBalochistan | #UnitedForPeace | #Justice | #ConsittutionalRightsAndSustainableDevelopmentInBalochistan
Is it a crime to ask for peace for one's nation? Maulana Khan Zeb spoke about the peace, rights and resources of the Pakhtun nation. Is it punishable by death?
#JulyTheMonthOfKhanZeb
مولانا خان زیب کی جدوجہد کا محور عوام میں شعور، آئینی حقوق سے آگاہی اور پرامن سیاسی شرکت تھا۔ ان کا پیغام یہ تھا کہ ایک باخبر معاشرہ ہی اپنے حقوق کا مؤثر تحفظ کر سکتا ہے۔
#JulyTheMonthOfKhanZeb
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ (Inter-Provincial Coordination) کا اجلاس، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں چترال میں سیاحت کے فروغ، بین الصوبائی ہم آہنگی، سہولت کاری، پالیسی انضما، بین الاقوامی سطح پر سیاحت کے فروغ اور دیگر معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے سوات ایکسپریس وے کو لوئر اور اپر دیر سے ہوتے ہوئے چترال اور پھر گلگت بلتستان سے منسلک کرنے کی تجویز پیش کی۔ اس سے نہ صرف ان علاقوں تک عوام کو مشکل موسم میں رسائی میں آسانی ملے گی بلکہ تجارت اور کاروبار کے نئے مواقع بھی مہیا ہوں گے۔ اجلاس میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران وفاقی لینڈ کمیشن اور پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل کی کارکردگی پر قائمہ کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔
#ANP | #AimalWaliKhan | #ANPPakhtunkhwa