سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر ک�� دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے اور یہی زندگی ہے❤️🩹
🥀اسے کہنا ؛ "
مکمل کچھ نہی ہوتا !
ملن بھی نامکمل ہے ، جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے!
اُسے کہنا!
بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے
ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے
اسے کہنا مکمل بس خدا کی ذات ہوتی ہے ✨🖤