@ZaidZamanHamid زید حامد اگلے مورچوں پر پہنچ گئے۔۔۔ لال قلعہ پر سبز جھنڈا لگانے کی تقریب میں حصہ لیں گے۔ گائیز بی ریڈی۔۔۔
اس زید پہ پھبتی کہ شب دیجور کی سوجھی
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
چین�� بحران کا نوٹس لیا تو قیمت 60 سے 80 روپے پر پہنچ گئی۔گندم پر نوٹس لیا،پہلے بحران اور پھر آٹا مزید مہنگا ہو گیا۔پٹرول کی قلت پر نوٹس لیا تو پٹرول ملنے کی بجائے 25روپے مہنگا ہو گیا۔۔
#PetrolPrice