گزارش ہے کہ جب پندرہ ہزار روپے میں ایک اُستاد بہترین کارکردگی دکھا سکتا ہے اور اِس تنخواہ میں گزارا بھی ممکن ہے، تو پھر وزیروں، مشیروں ،افسروں اور ججوں کی تنخواہیں بھی 15000 روپے ہی ہونی چاہیے ۔
@fawadchaudhry ہر علاقے کے کھانوں کا اپنا ذائقہ ہوتاہے اور مقامی لوگ اُس کے عادی ہوتے ہیں باہر سے آنے والے کو مختلف لگ سکتا ہے ویسے آپ پنجابی آئل سے بھرے کھانوں اور مرچ مسالوں کو ہی ذائقہ سمجھتے ہیں تو باقی لوگ کیا کریں
@saleemspeaks2 واہ مطلب آپ کے والد نے اِن پاکستانی عدالتوں کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا جو گھر کی دہلیز پر انصاف مہیا کرتی ہیں۔۔ کیا کہنے لازوال جُملہ
ایران اور امریکا جیسے دیرینہ مخالفین کے درمیان کشیدگی کم کروانے میں کردار ادا کر کے پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ یہ ملک صرف اپنے لیے نہیں بلکہ پورے عالمِ اسلام کی حفاظت کے لیے کھڑا ہے❤️🇵🇰
حب الوطنی بھی موبائل کی ٹارچ جلا کر کرنی پڑ رہی ہے اگر باقی دنیا کے مسئلے حل کرنے سے فُرصت مل جائے تو واپڈا پر بھی توجہ ہو جائے 2 گھنٹوں سے بجلی بند ہے
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
اگر ہر پہلی میٹنگ میں مسائل حل ہو جاتے تو دنیا میں تنازعات ہی نہ ہوتے۔ ایران امریکہ مذاکرات کا بغیر نتیجہ ختم ہونا ناکامی نہیں، بلکہ سنجیدہ بات چیت کی ابتدا ہے۔
سو ریلیکس ان ہیپی مخصوص طبقہ 🫣