You cannot stand with the Ukrainians and ignore the suffering of the Yemenis. This is human hypocrisy. Ask America what it did in Yemen to make it the biggest humanitarian crisis in the world.
#Ukraine#StandWithUkraine️#UkraineUnderAttaсk#Putin
ہمیں وہ اسلام نہیں چاہیے جو بوقتِ نکاح خطبہ اور بوقتِ نزع یٰسین پڑھنے کے کام آئے اور باقی تمام معاملاتِ زندگی میں یورپ کے دسترخوان کی چچورٹی ہوئی ہڈیوں پر گزارہ کریں‘‘۔
مولانا ابوالکلام آزاد
راکٹ وہاں فلسطین میں فائز ہورہے ہیں اور دھواں یہاں پاکستان میں کیمونسٹوں
سیکولرسٹوں
لبرلسٹوں
اور
قوم پرستوں
کے "تشریفوں" سے اٹھ رہا ہے۔
عجیب ٹکنالوجی اور غضب کی سائنس ہے۔۔
"منقول"
ابھی تو آپ اسلام آباد سے بلوچوں کو نکال رہے ہیں خدا نا کریں پھر اگر آپ انکو بلانا چاہے اور وہ نہ آئیں تو کیا ہوگا ؟
جنرل صاحب خدارا عقل سے کام لیں ، مشرقی پاکستان سے کچھ نہیں سیکھا کیا؟
@OfficialDGISPR
چندے، اعانت، ڈونیشن یا تعاون صرف مذہبی لوگ نہیں مانگتے جو آپ ہر وقت طعنے دیتے پھر رہے ہو
لبرلز عورت بھی عورت مارچ جیسے بے ہودگی کے لیے چندے مانگتے ہیں اور انکے ہم خیال دیتے بھی ہے
ان لوگوں کو شاید منیجمنٹ بھی درست طریقے سے نہیں آتی۔ ہم نے پہلے دن جو کہا آج تمام سیاسی جماعتیں وہی باتیں کررہی ہیں۔ اب مزید رکنا اس ملک کی بقا، جمہوریت اور آئین کے خاتمے کے برابر ہوگا۔ جمہوریت پسند جماعتوں کو اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو انکے اصل دائرہ تک محدود کرنا ہوگا۔ ہم میدان میں آچکے ہیں اور انشاء اللہ آخری دم تک میدان میں رہیں گے۔
#EnoughIsEnough
خیبرپختونخوا کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دینا زیادتی ہے۔ پانچ کروڑ میں ایم پی اے اور دس کروڑ میں قومی اسمبلی کی نشستیں بانٹی گئ ہیں جو صوبے کے عوام کیساتھ ظلم ہے۔ دس حلقے کھولے جائیں تاکہ عوام کو حقائق کا پتہ چل سکے۔
#خیبرپختونخواکےحلقےکھولےجائیں
2014ء میں جس طرح تخت اسلام آباد کی لڑائی میں پختونخوا کے وسائل (حکومت و سرکاری مشینری) کو استعمال کیا گیا۔ اب میرے صوبے کے وسائل ایک بار پھر اسی جنگ میں استعمال ہوں گے۔
موجودہ کھیل تب سے شروع ہوا جب 9مئی کے واقعات میں ملوث اسی صاحب کو ڈی آئی خان میں عدالت نے پناہ دی، ضمانت دی، گرفتاری سے بچایا۔ آج ثابت ہورہا ہے کہ یہ سب کچھ ڈرامے تھے اور دراصل پختونخوا پر ایسے لوگوں کو مسلط کرنا تھا جو کمپرومائزڈ ہو، اپنے حق کی بات نہ کرسکیں، حقوق پر سمجھوتہ کریں، اس دھرتی پر وہ سب کچھ کرنے کو تیار ہو جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہو۔ یاد رکھیں! اب حالات مزید خراب ہوں گے، قرضے مزید بڑھیں گے، صوبائی حقوق مزید غصب ہوں گے اور قومی و صوبائی اسمبلی کے فلور پر کوئی بات کرنیوالا نہیں ہوگا۔ یہی تو اسٹیبلشمنٹ چاہتی تھی۔
اہم ترین: یہ اکاؤنٹ ہرگز جعلی نہیں ہے!
صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب کا یہ آفیشل اکاؤنٹ جماعت کے مرکزی آفس سے منسلک ہے جو کہ مستقبل میں نئے آنے والے صدور کے زیرِ استعمال ہو گا۔
صدر پنجاب رانا ثناءاللّٰہ ذاتی طور پر اپنے خیالات کا اظہار صرف Grey-checkmark والے سرکاری اکاؤنٹ سے کرتے ہیں۔