Done with my first article.
It's definitely a must read. It'll be very useful for you. 🙂
Feeling distressed?
This article will definitely enlighten your thoughts!
Have a look!😍
How to overcome challenges?
https://t.co/iZxNcAdrjU
#quotes#morningmotivation
عظمٰی خان نے بھی کہا کہ خان صاحب کہہ رہے تھے کہ بہت زیادہ گرمی ہے۔
علیمہ خان کہہ رہی ہے کہ خان صاحب کبھی ائیر کنڈیشنڈ نہیں چلاتے تھے لیکن جیل میں اتنی گرمی ہے کہ خان صاحب کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں 💔
عمران خان نے عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تو یہ کبھی کر ہی نا سکتا جو عاصم منیر نے کردیا ہے کہ پارٹی کا سارا گند ہی صاف ہو گیا ہے، علیمہ خان😂
جیل میں ملاقات کے دوران عمران خان کا کمرہ سورج کی دھوپ سے زیادہ گرم ہے کل میں نے پوچھا تو ان کا کہنا تھا جس سیل میں مجھے رکھا گیا وہ ایک اوون سے زیادہ گرم ہوتا ہے
علیمہ خان💔💔🥹
عباد فاروق شیر کے بچے نے حق ادا کردیا خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ پہنچا ہوا لیڈرشپ کو خوب آڑے ہاتھوں لیا کہا غائب ہو جو نام نہاد لیڈرز پارٹی کے مامے چا چے بنے ہوئے ہوں
جب قوم جنازے اٹھا رہی تھی تب منشیات فروش ایفیڈرین مافیا کے سرغنہ حنیف عباسی کے بقول وہ تربوز نوش فرما رہاتھا جسے فخریہ انداز میں اپنا کانفیڈینس لیول کہہ رہاہے۔
حنیف عباسی اسے کانفیڈینس لیول نہیں کہتے اسےبیشرمی، بیغیرتی، کمینگی اور خون کا سفید ہوناکہتےہیں!
مرد مجاہد نے 2012 میں کہا تھا کہ قومی غیرت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا اور نہ امریکا کو ڈرون حملوں کی اجازت دوں گا
شہید ارشد شریف کے ساتھ ایک یادگار انٹرویو 💔
ملک کا وزیرِ دفاع شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے، بچوں کی شہادت اور خواتین کے زخمی ہونے کے سوال پر منہ موڑ کے چلا گیا، ان رنگ بازوں کی نظر میں پاکستانیوں کے خون کی بس اتنی ہی اہمیت ہے.
شمالی وزیرستان کے میر علی کے علاقے ہرمز کلی میں فوج کے ڈرون حملے میں دو معصوم بچے شہید ہو گئے،
جبکہ دیگر دیہاتی زخمی ہوئے.زخمیوں کو میر علی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے!
فجر کی نماز کے تقریباً آدھے گھنٹے بعد ایک ماں نے اپنے بچوں کو ناشتے کے لیے بلایا. مدرسے جانے کے لیے کسی کے ہاتھ میں قرآن اور کسی کے ہاتھ میں قاعدہ تھمایا، اور سکول کے کپڑے پہنا کر بچوں کی تیاری میں مصروف ہو گئی.
اچانک، مسلمانوں کی جانب سے ڈرون حملہ ہوا جس میں چھوٹے چھوٹے بچے نشانہ بنے. کسی نے چائے کا ��ھونٹ لیا،
اور کسی نے شہادت کا جام نوش کیا۔ اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.
#SaveMirAli #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism #StopDroneAttack #ReleasePTMActivists
میرعلی کے تمام بوڑھے،جوان،بچے،میرعلی چوک پہنچ جائے قاتل فوج کے خلاف مضبوط فیصلے وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔
ویسے گھروں میں جنازے اٹھانے سے بہتر ہے کہ میدان میں فوج کی ہاتھوں سے شہید ہوجائے،۔
کشمیر کے بجائے وزیرستان کلیے قربانی دیں۔
ایک عدالت سے دوسری عدالت تک۔۔۔۔
ان کے بھائی کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیرکنڈیشن کمروں میں اور خان اڈیالہ کی گرمی میں اور بہنیں عدالتوں میں 😪
کل کو یہ لوگ عورت کارڈ کھیلنے والے یہ سب یاد رکھیں۔