سیّد سہیل عابدی بھائ
سابق صدر ضلع وسطی کی ہدایات و زیرِ نگرانی
عائیشہ عبید کی جانب سے بمقام "یوسف پلازہ" عوام الناس کی آسانی کے لیئے ڈرائیونگ لائسنس موبائل اور فری HBL اکاونٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جسمیں مالی کمزور افراد کو سہیل بھائ کی جانب سے مفت ڈرائیونگ لائسنس مہیا کئے گئے۔
۱۵ اکتوبر
برسی راشد حسین ربانی
کے موقع پر
عروبہ راشد ربانی
راؤف احمد ناگوری
جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن
دل محمد بھائ
کوآرڈینیٹرمیئر کراچی
زاکر بلتی بھائ
جنرل سیکریٹری پی۔ایس۔۱۲۹ ضلع وسطی و دیگر کی جانب سے عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمات کی تعریف کی گئی۔
حسین ابراہیم کاکا
چیئرمین C.B.A کی جانب سے
عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی زیرِ نگرانی بمقام حیدری عوام کی آسانی کے لیئے ڈراؤنگ لائسنس کیمپ کا انعقاد کیاگیا ہے
جسمیں پارٹی ک�� موجودہ و سابقہ عہدیداران اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اس عوامی خدمت کی تعریف کی
عوام کی خدمت
عوام کے در پر
سیّد سہیل عابدی بھائ
سابق صدر ضلع وسطی کی ہدایات پر
مہمانِ خصوصی جناب حسین ابراہیم ک��کا
چیئرمین C.B.A کی شرکت کے ساتھ
عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مجاہد کالونی میں H.B.L Digital Account
اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا.
Clean Pakistan🌴
Green Pakistan Campaign
سیّد سہیل عابدی بھائ
سابق صدر ضلع وسطی کی ہدایات و زیرِ نگرانی
جمال احمد (M.P.A) کی خصوصی شرکت کے ساتھ
عائیشہ عبید
سینیئر سیاسی و سماجی رہنما کی جانب سے
"کلین پاکستان گرین پاکستان کمپین" کے تہت بنیان مرصوص پارک میں پودے لگاۓ گئے
Clean Pakistan🌴
Green Pakistan Campaign
سیّد سہیل عابدی
سابق صدرضلع وسطی کی ہدایات و زیر نگرانی
عائیشہ عبید
سینیئرسیاسی وسماجی رہنماکیجانب سے
کلین پاکستان گرین پاکستان کمپین کے تہت نارتھ ناظم آبادکےمختلف علاقوں میں موجودکچرےاورملبےکی صفائ کاعمل ہنگامی بنیادوں پرشروع کردیاگیاہے
Clean Pakistan🌴
Green Pakistan Campaign
سیّدسہیل عابدی بھائ
سابق صدر ضلع وسطی کی ہدایات و زیر نگرانی
حاجی نواز بروہی
عبدالقدوس بھائ
حسین ابراہیم کاکا
ارشاداحمدآرائیں کی خصوصی شرکت کےساتھ
عائیشہ عبید کیجانب سے
"کلین پاکستان گرین پاکستان کمپین"کےتہت عوامی پارکس میں پودےلگاۓگۓ
Clean Pakistan🌴
Green Pakistan Campaign
سیّد سہیل عابدی
سابق صدر ضلع وسطی کی ہدایات و زیرِ نگرانی
دل محمد
فوکل پرسن میئر کراچی ضلع وسطی کی خصوصی شرکت کے ساتھ
عائیشہ عبید
سینیئرسیاسی وسماجی رہنما کیجانب سے
"کلین پاکستان گرین پاکستان کمپین" کا آغاز نیم اور دیگر پودے لگاکرکیاگیا
11 ا پریل
یومِ شہادت
سید نجیب احمد شہید
کے موقع پر عاصم زمان
جرنل سیکریٹری پی-ایس130 ضلع وسطی کی ہدایات پر
عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے
نجیب احمد شہید کی آخری آرام گاہ پر صفائی ستھرائی کے بعد رنگ و روغن اور پارٹی کے پرچم لگانے کا کام کیا جا رہا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی
عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی زیرِ نگرانی
ارسلان خان کی جانب سے UC-10 P.S-130 میں کانر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں
عاصم زمان
جرنل سیکریٹری پی۔ایس۔130
چودھری ظفر
سیکریٹری اطلاعت نے عوامی مسائل سنے اور انکو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائ۔
پاکستان پیپلز پارٹی
عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یوسی-01 سیکٹر 7/سی پی۔ایس 130 میں کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جسمیں
شاہد حسین
صدر پی۔ایس130ضلع وسطی
عاصم زمان
جرنل سیکریٹری نے شرکت کی
رہائشیوں کے مسائل سنے اور انکو جلد حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائ
#پاکستان_پیپلز_پارٹی
شاہد حسین
صدرپی۔ایس۔130ضلع وسطی کی ہدایات پر
عائیشہ عبید
سینیئرورکر PPP کیجانب سےUC-2 ماریہ لگژری آپارٹمنٹس فیز01 تا فیز#05 کچرے و ملبہ کو اٹھانے اور سوئپنگ کا عمل مکمل کرنے کے ساتھ ماریہ ہل ویو کے اطراف کی صفائ اور ملبہ اٹھانےکے عمل کو بھی مکمل کرلیا گیا ��ے
#پاکستان_پیپلز_پارٹی
شاہد حسین
صدرپی۔ایس۔130 ضلع وسطی کی ہدایات پر
عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے UC-2 ماریہ ہل ویو کی یونین کو "ڈسٹ ��ن ٹرالی کی فراہمی کے ساتھ کچرے و ملبہ کو اٹھانے اور سوئپنگ کا عمل جاری ہے۔
"شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی"
پاکستان پیپلز پارٹی
شاہد حسین
صدرپی۔ایس۔130 ضلع وسطی کی ہدایات پر
عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے UC-01 کے مختلف پوانٹس بشمول نالوں کے کچرے و ملبہ کو اٹھانے اور سوئپنگ کا عمل جاری ہے۔
"شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی"
پاکستان پیپلز پارٹی
عائیشہ عبید
سینیئر ورکرPPP کی جانب سے پی۔ایس 130 ماریہ فلیٹس میں کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جسمیں
شاہد حسین
صدر پی۔ایس۔130 ضلع وسطی
عاصم زمان
جرنل سیکریٹری
چودھری ظفر
سیکریٹری اطلاعت نےشرکت کی
رہائشیوں کےمسائل سنےاورانکو جلد حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائ
#پاکستان_پیپلز_پارٹی
بارشوں کے پیشِ نظر
شاہد حسین
صدر پی۔ایس۔130 ضلع وسطی کی ہدایات پر
عائیشہ عبید
سینیئر ورکر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے
UC-01
میں سیکٹر 7سی کے نالے کی صفائ کا عمل اَلْحَمْدُلِلّٰه مکمل کرلیا گیا ہے
"شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی"
#Rain_Emergency
پاکستان پیپلز پارٹی
پی۔ایس۔130 ضلع وسطی کے صدر
شاہد حسین
کی ہدایات و زیرِ نگرانی
عائیشہ عبید
کوآرڈینیٹر پی۔ایس۔130 ضلع وسطی کی جانب سے یوسیز میں ہنگامی بنیادوں پر وزٹ کیاگیا اور نکاسیِ آب کا کام شروع کروایا گیا
"شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی"