Those applicants who completed their registration for MDCAT 2023 by 31st July 2023 but have not yet paid the exam fee (due to delay in bank challan processing ) can do so until 7th August without any late fee.
( Through already printed challans only)
@76Shadabkhan شاداب خان یار تم محبت تھی اب عشق ہے بطور مسلمان ہمیں اپنی بیویوں کی نمائش کی کہیں اجازت نہیں اس معاملے میں آپ کئ لوگوں کے ہیرو ثابت ہو گے اللّٰہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب راضی ہیں تو اور کسی کی ضرورت ہی نہیں یقین کریں پورا پاکستان آپ پر فخر کر رہا اکثریت کو اہمیت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر بدعنوانی/آؤٹ آف سلیبس سوال آنے پر بچوں کے والدین کی طرف سے پی ایم سی کے وائس پریزیڈنٹ پر الزامات اور گالیوں کی بوچھاڑ، کمیٹی سے باہر نکلتے وقت والدین کا پی ایم سی کے وائس پریزیڈنٹ کا گھیراؤ۔
"جیو پر ڈرامہ چل رہا، ایک بہن کا دوسری بہن کے امیر شوہر پر دل آگیا، شوہر نے پہلی کو طلاق دیکر دوسری کو رکھ لیا، ماں باپ بیٹی سے ملنے گئے تو اس نے ان کو بھی دھکے مار کر نکال دیا،باپ سے برداشت نہ ہوا، ہارٹ اٹیک سے فوری مر گیا"
سوچ رہا ہوں یہ پاکستانی چینلز پر کس ملک کا کلچر چل رہا؟
@BilalY05 Is that it? What a fckn joke. Seems like the so called “honourable” judges have been paid well by ETEA. They couldn’t even provide a logical reason or prove that their keys are correct. What a disgrace. @ETEA_KP@pmc_org
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس و والدین یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بعد پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے پہنچ گئے، ٹیسٹ میں مبینہ غلطیوں کی تصحیح اور متاثرہ سٹوڈنٹس کو اضافی نمبرز دینے سمیت دیگر مطالبات
@BilalY05 Ye kia hy 😭😭 mtlb ab Court sy bhi koe insaf nhi milskta bachon ko? Khuda ka khof khatm hogya hy bilkul! Kiyu naa insafi horhi hy sindh men aakhir kiyu!
Health Minister Abdul Qadir Patel had said in the NA that 2 lac plus students had given the MDCAT exam on 13 Nov 2022 & no complaint came from any provinces.Please check petitions against MDCAT in PHC,LHC,BHC & SHC & also checked,Protests against PMC MDCAT 2022.
@A_Qadir_Patel