قوت کے ذریعے اختیار تو حاصل ہو سکتا ہے مگر عوامی مقبولیت نہیں۔
سوال وہی ہے: عاصم منیر، تم ہو کون؟
پاکستان کسی فرد کی جاگیر نہیں فیصلہ صرف عوام کا ہوگا۔
About turn. Quick march. Go back to your barracks.
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ .
مینڈیٹ چوروں
لوٹ مار کرنے والوں
تمہارا وقت پورا ہو چکا ہے
27 ستمبر آخری فیصلہ ہے
رسیدیں پیش کرو
ورنہ قوم سڑکوں پر تم سے حساب لے گی!
عوام کے خون پسینے کے پیسے پر اب مزید عیاشی نہیں چلے گی!
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا#LongMarchOnSeptember27th
ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَأَنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ
یہ اس لئے کہ خدا رات کو دن میں داخل کردیتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور خدا تو سننے والا دیکھنے والا ہے
سُورَةُ الحَجِّ - 61
ظلم بھی جاری ہے، جدوجہد بھی جاری ہےـ
ویسے بھی عمران خان نے کہا تھا کہ "آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا کرتا، اس کے لئے لڑنا پڑتا ہے"ـ
اسی لئے ہم لڑتے رہیں گے، ہم اپنے ساتھیوں کی قربانیوں، شہادتوں اور جیلوں میں سختیاں برداشت کرنے کو ضائع نہیں ہونے دیں گےـ اب
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
قَالَتْ إِحْدَاهُمَا يَا أَبَتِ اسْتَأْجِرْهُ ۖ إِنَّ خَيْرَ مَنِ اسْتَأْجَرْتَ الْقَوِيُّ الْأَمِينُ
One of the women said, "O my father, hire him. Indeed, the best one you can hire is the strong and the trustworthy."
سُورَةُ القَصَصِ - 26
Israel attack Jews.
The only crime of the old Jewish man who was brutally thrown to the ground by the Zionist Israeli police was that he was against Israel and Zionism and believed in the Torah.
Where are all the government emissaries whose job it is to fight anti-Semitism when religious Jews and Judaism are attacked by Zionist anti-Semites? Have you ever condemned Zionist anti-Semitism?
سیالکوٹ .
سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 70 مبشر مقصود اعوان کو پولیس اور سول نے گھر سے اغواکر لیا اور فیملی کو تشددکا نشانہ بنا گیا....مرد اس کو اور گھر کی خواتین کو کیسے دھکے دے سکتے ہیں