Our brother @captainmisbahpk who was instrumental in inspiring us to under take this great journey…..did not tell us that it was his birthday today….but when we found out @wasimakramlive and I went out to get a cake for the most successful test captain in Pakistan’s test cricket history……May Allah accept his Hajj and may Allah bless him with a long, happy, healthy and pious life….Ameen
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
London Mayor Sadiq Khan celebrates Eid in Mecca, Saudi Arabia
“Assalamu alaikum Eid Mubarak to all those in London and around the world celebrating Eid.”
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
برطانوی بادشاہ چارلس نے ٹرمپ کے گھر میں کھڑے ہو کر اس کی بولتی بند کر دی
چارلس کہتا ہے کہ مسٹر ٹرمپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟
*"چپل سے کرسی تک" - غریب لڑکی کے کمشنر بننے کی کہانی*
*1. تھر کی جھونپڑی اور ٹوٹی چپل*
تھرپارکر، سندھ۔ ریت اڑاتی دوپہر۔ 14 سال کی *نور بانو*۔ باپ اونٹ چراتا تھا، ماں لوگوں کے گھر کام کرتی۔ جھونپڑی میں بجلی نہیں، پانی 3 کلومیٹر دور سے لانا پڑتا۔
نور کی چپل ٹوٹ گئی تھی۔ ننگے پاؤں ریت پر چل کر اسکول جاتی۔ استانی نے پوچھا: "بڑی ہو کر کیا بنو گی؟"
نور نے دھول سے اٹے ہاتھ اٹھائے: "باجی، کمشنر۔ جو حکم چلائے، لوگوں کی سنے۔"
پوری کلاس ہنس پڑی۔ استانی بھی۔ "غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے بیٹا۔"
*2. کتابیں، مٹی کا چولہا اور رات کی پڑھائی*
میٹرک میں ضلع ٹاپ کیا۔ انٹر میں پورے سندھ میں دوسری پوزیشن۔ لیکن کالج کی فیس؟ باپ نے اونٹ بیچ دیا۔ ماں نے اپنی چاندی کی چوڑیاں۔
جامعہ کراچی میں داخلہ ملا۔ ہاسٹل کی فیس نہیں تھی۔ نور نے دن میں 3 جگہ ٹیوشن پڑھائی۔ رات کو مٹی کے چولہے کی روشنی میں *CSS* کی تیاری۔ سردیوں میں ہاتھ سن ہو جاتے، گرمیوں میں پنکھا نہیں تھا۔
دوست کہتیں: "نور، CSS امیروں کا کھیل ہے۔ اکیڈمی، نوٹس، انگلش میڈیم۔ تو چھوڑ دے۔"
نور جواب دیتی: "غریبی میری مجبوری ہے، میری پہچان نہیں۔"
*3. 3 بار فیل، طعنے اور ضدی لڑکی*
CSS میں 3 بار فیل ہوئی۔ پہلی بار انگلش ایسے میں۔ دوسری بار کرنٹ افیئرز میں۔ تیسری بار انٹرویو میں۔
گاؤں والے طعنے مارتے: "اوئے کمشنر کی بچی، چائے بنا۔"
رشتہ دار کہتے: "عمر نکل رہی ہے۔ شادی کر لے۔ یہ افسری وہسری تیرے بس کی نہیں۔"
ماں روتی: "بیٹا بس کر۔ لوگ کیا کہیں گے۔"
نور ماں کے پاؤں دباتی: "امّاں، لوگ تب بھی بولیں گے جب میں کمشنر بن جاؤں گی۔ کہیں گے 'دیکھو غریب کی بیٹی افسر بن گئی'۔ بس تھوڑا صبر۔"
*4. چوتھی بار اور تاریخ*
چوتھی بار میں نور نے دن رات ایک کر دیا۔ 18-18 گھنٹے پڑھائی۔ پرانے اخبار مانگ کر لاتی۔ یوٹیوب پر فری لیکچر۔ سڑک کنارے لگی اسٹریٹ لائٹ کے نیچے نوٹس بناتی۔
رزلٹ آیا۔ *نور بانو - CSS 2025 - پاکستان میں 7ویں پوزیشن۔ PAS گروپ الاٹ۔*
جس دن جوائننگ لیٹر آیا، نور نے وہی ٹوٹی چپل اٹھائی جس میں اسکول جاتی تھی۔ افسر کی میز پر شیشے کے کیس میں رکھوا دی۔ نیچے پلیٹ لگوائی: *"یہ یاد دلاتی ہے میں کہاں سے آئی ہوں۔"*
*5. کمشنر نور بانو*
آج *کمشنر نور بانو* لاڑکانہ ڈویژن کی انچارج ہیں۔ دفتر کے باہر لائن لگی ہوتی ہے۔ امیر، غریب، سب کی ایک جیسی سنتی ہے۔
پہلا حکم کیا جاری کیا؟ *"تھر کے ہر اسکول میں پنکھے اور پانی۔ کوئی بچی ننگے پاؤں نہ آئے۔"*
جب کوئی غریب لڑکی فائل لے کر آتی ہے، نور اسے کرسی پر بٹھاتی ہے۔ چائے خود بنوا کر پلاتی ہے۔
"بیٹا ڈرو مت۔ یہ کرسی تمہاری بھی ہو سکتی ہے۔ بس چپل ٹوٹے تو رکنا نہیں۔"
استانی جو ہنسی تھی، اب ریٹائر ہو چکی۔ نور نے اسے اپنے ہاتھ سے ایوارڈ دیا۔ استانی رو پڑی۔
نور نے کہا: "باجی، آپ ٹھیک کہتی تھیں۔ غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے۔۔۔ *وہ بہت بڑے ہوتے ہیں۔
🚨شوکت خانم کو اگر کسی نے تاریخ میں سب سے زیادہ عطیہ دیا ہے تو وہ خود عمران خان ہے
اب کے دور میں وہ ماں ہی نہیں پیدا ہوئی جس نے عمران خان جیسا بیٹا پیدا کرنا ہے
عمران احمد خان نیازی پاکستان کی شان عالم اسلام کا بہادر لیڈر آج کی دنیا عالم اسلام لیڈر👍
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کھل کر بول پڑا 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عمران خان دونوں ضد چھوڑیں اور پاکستان کی بھلائی کے لیے ہاتھ ملائیں. پاکستان کو اس وقت عمران خان جیسے قابل انسان کی ضرورت ہے۔ بحرانوں سے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے۔ صلح کرلو بچالو ملک
“دل سے میں نے دیکھا پاکستان” 🇵🇰
اب چھپانا نہیں صرف دیکھانا ہے ۔۔۔ یہ وہ وقت ہے جب دنیا بھر میں بسنے والا ہر پاکستانی فخر سے سر اٹھا کر کہہ سکتا ہے کہ وہ ایک ایسے وطن کا شہری ہے جو امن کا علمبردار تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️🇵🇰
اسرائیل،امریکہ،نے مل کر ایران پر حملہ کیا،اسرائیل،بھارت مل کر پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں،اپ سوچنا بار بار سیاسی غلطیاں نہ کریں، عمران خان کے کیسز لگائیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف دیں وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا ضد چھوڑیں پاکستان کا سوچیں اپنے مفاد کا نہیں
حامد میر
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو خان صاحب سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
35 سال پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی ایک یادگار انٹرویو:
جب میں 18 سال کی عمر میں برطانیہ آیا تو میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کبھی بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا اور یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ تھا ♥️
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
یہ میری بہو ہے اور میں اسے لاہور لے کر آئی ہوں، اگر شوکت خانم ہسپتال، کراچی میں ہوتا تو ہمیں اتنا طویل سفر کر کے لاہور نہ آنا پڑتا۔
شوکت خانم ہسپتال کو دسمبر میں مکمل کرنا ہے اس لئے سب دل کھول کر ڈونیشن دیں
اور اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس وقت قید میں ہے اور کراچی کا ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا جس کے لئے donations کی ضرورت ہے اس لئے جتنا بھی ممکن ہو سب شوکت خانم ہسپتال کو صدقہ دیں
اور یہ مسیج گھر گھر تک پہنچائیں