خدارا اپن�� آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا با��یکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
You idiot.
Sindhu River is the Indus River. The Indus Valley civilization belongs to all of Pakistan.
“The word “Indus” is the Latinized version of Sindhu, brought into English via the Greek name “Indos” (Ἰνδός), which in turn was derived from the Persian pronunciation of Sindhu”
اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستان کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہیئے کیونکہ اسرائیل کا اگلا نشانہ پاکستان ہو گا اسرائیل نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کے لئے بھارت کے راستے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنا کر ایٹمی دھماکے کئے گئےتھے
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
Agriculture and Humanity" کی جانب سے آپ سب کو
قربانی، محبت اور خلوص کے اس تہوار کی
دلی مبارکباد
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیے
خوشیاں، خیر و برکت اور زراعت کی ترقی لے کر آئے
زراعت اور انسانیت کا پیغام:
زمین سے محبت، کسان سے خلوص، اور فصلوں سے خوشحالی
پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دور اندیشی اور بے مثال جرات نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا خواب دکھایا اور اس کے لیے عملی بنیاد فراہم کی، جس کی بدولت پاکستان آج سے 27 سال قبل ایک ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔ یومِ تکبیر صرف فخر کا دن نہیں بلکہ ہماری قوم کے اس غیر متزلزل عزم کی علامت ہے کہ ہم اپنی خودمختاری، وقار اور مستق��ل کے تحفظ پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ہمارا ایٹمی دفاع ان شہداء کی امانت اور ان کی بے مثال قربانیوں کی علامت ہے، اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک مضبوط ڈھال ہے۔ ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ اس کے پیچھے کتنی جدوجہد اور قربانیاں ہیں۔ آئیے آج اپنے بانی اجداد کے خوابوں کی تکمیل کے عہد کی تجدید کریں اور ہم سب مل کر ایک ایسا پاکستان تعمیر کریں جو امن، ترقی اور عوام کی امیدوں کا حقیقی عکس ہو۔
India’s cowardly and unprovoked attacks on civilian targets in Muridke, Bahawalpur, Kotli & Muzaffarabad are acts of war. The targeting of innocent women and children is not strength, it is savagery. Pakistan’s armed forces, backed by an unbreakable nation, are responding with full force. Every aggression will be crushed. We will not tolerate violations of our sovereignty. Pakistan is united, defiant, and ready.