ماروی گرلز ہاسٹل میں ڈسپلن کمیٹی اجلاس کے دوران عورتوں کے حقوق کی دعویدار امر سندھو نے طالبات کو تین گھنٹے تک ہراساں کیا۔ بالآخر امر سندھو کو ناکامی ہوئی اور ناہید آرائیں پرووسٹ کے عہدے سے برطرف ہو گئیں۔
#NoMoreCanalsOnIndus✊
#SindhRejectsCorporateFarming#NoMorePPP