سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کو 2 ہفتے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلوں پر فیصلہ سنانے کا حکم
ایمان مزاری اس ملک کی بیٹی ہے۔ جسٹس شاہد وحید
اہم ترین۔
کل کتنے بجے آپ عمران خان سے ملاقات کرنا چاہییں گے ؟ چیف جسٹس کا استفسار
دو بجے کا وقت رکھ دیں، بیرسٹرسلمان صفدر
عدالت نے عمران خان سے سلمان صفدر کی کل دو بجے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا
میں عرفان سلیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
اور پارلیمانی بورڈ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہم جیسے ورکرز کو کنسیڈرد کیا۔
میں نے کل عرفان سلیم کو بتایا تھا کہ میں اپ میں خود کع دیکھتا ہوں۔ اور شاہد خٹک کو خود بتایا تھا کہ عرفان سلیم کیلئے پہلے لڑنا ہے بعد میں کسی اور کی بات کرنی ہے اور اس نے ویسا ہی کیا۔
اہم خبر ، عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں منتقل کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات دور کرتے ہوئے 10 مارچ کے لیے سرکار کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا
@advalizaman نو مئ کے جعلی ایف آئی آر میں ہم 23 ورکر دو سال سے ٹھوکریں کھارہے ہیں پارٹی کی طرف سے ہمارا کوئی وکیل نہیں منت سماجت سے ہم نے فری وکیل ارینج کیا تھا اب وہ نہیں آرہا
ہم نے پہلے بھی بتایا تھا کہ ہمارے لیے وکیل ارینج کی جائے
تین تاریخوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوا
@balochi5252
نو مئ کے جعلی ایف آئی آر میں ہم 23 ورکر دو سال سے ٹھوکریں کھارہے ہیں پارٹی کی طرف سے ہمارا کوئی وکیل نہیں منت سماجت سے ہم نے فری وکیل ارینج کیا تھا اب وہ نہیں آرہا
ہم نے پہلے بھی بتایا تھا کہ ہمارے لیے وکیل ارینج کی جائے
تین تاریخوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوا
@balochi5252