ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے نوے فیصد اہم رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف بیان دینے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ مولانا کو پیغام بھی بھجوایا کہ ہم پر بہت دباؤ تھا لیکن ہم نے آپ کے خلاف بیان نہیں دیا ، کچھ بیان دینے والوں نے پہلے ہی پیغام بھجوا دیا کہ ہمیں معاف کر دیجیے گا ، آپ جانتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں، موجودہ نظام کی گرفت کی کمزوری کی واضح مثال ہے کہ اس بار مولانا کے خلاف بیان دینے کے احکامات پر گنے چنے لوگوں نے عمل کیا
دنیا بھر کی افواج یا وسائل پر قبضہ کرنے یا وسائل کی حفاظت کرنے کیلئے بنائی جاتی ہیں انکا عوام کی حفاظت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، یعینی افواج کا مقصد ہی وسائل پہ قبضہ ہوتا ہے لوٹ مار کیخلاف مزاحمت ہوگی تو پھر وہ بلوچستان اور پختونخوا میں بھی یہی کریں گے جو کر رہے ہیں
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
عمران خان نے خود تصدیق کی تھی اور میری رپورٹ 100 فیصد درست ہے، عمران خان کی بینائی مکمل ختم ہو گئی تھی، علاج کے بعد صرف 15 فیصد واپس آئی ہے، اس میں مزید بہتری نہیں آئی
بریکینگ!!
عمران خان کا ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کا بڑا مطالبہ!
پورے دو سال سے عمران خان کو نہیں دیکھا,
عمران خان کو ذاتی معالج کو عمران خان تک رسائی دی جائے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
خطیب مسجد مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی !
میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں لیکن ظلم اور ناانصافی کے خلاف بولنا ضروری ہے ۔
جس کی ایک تقریر سننے لاکھوں لوگ نکلتے تھے، جس کا ایک دستخط ملک کی تقدیر بدل دیتا تھا، وہ 74 سالہ عمران خان تین سال سے جیل میں قید ہے اور اسے علاج اور ملاقات تک کا حق نہیں دیا جا رہا۔ اسکو جیل میں مارنے کا منصوبہ ہے ۔ آخر اس کا جرم کیا ہے؟ غدار ہے،کیا غداری کی؟ چور ہے،کیا چوری کیا؟ مجرم ہے،کیا جرم کیا؟ سارے بڑے بڑے غدار آزاد گھوم رہے ہیں، مگر جس کا جرم ثابت نہیں ہوا، اسے قید کر رکھا ہے۔
اگر اتنا ہی اعتماد ہے تو عمران خان کو رہا کرو، مقدمات چلاؤ اور عدالت میں مقابلہ کرو۔مگرججز بکاؤ ہیں قلم بھی انکا نہیں ۔ ججز کو حکم کہیں اور سے ملتا ہے ۔
جتنی مقبولیت میں نے عمران خان کی دیکھی ہے اتنی کسی لیڈر کی نہیں دیکھی۔ اس شخص کے ساتھ لوگ محبت کرتے ہیں اس محبت کو آپ نہیں روک سکتے آپ نے دبا کے دیکھ لیا ۔
خیبرپختونخوا کا وزیراعلی نکلا احتجاج کے لیے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا قانون ہاتھ میں نہیں لیا۔ صرف یہ مطالبہ ہے ہمارے لیڈر سے ہماری ملاقات کروا دو جمہوری ملک ہے ہر کسی کو حق حاصل ہے۔تین سال سے کسی کو ملنے نہیں دے رہے ۔ یہ جمہوری ملک۔ ہے یہاں پر اتنا ظلم کیسے ہو رہاہے
کیوں اسکے وکلاء کو اسکی بہنوں کو اسکی پارٹی ارکان کو ملنے نہیں دیا جارہا ؟ انکی اتنی ملک کے لیے خدمات ہیں انکا احترام کیا جائے انکو انصاف دیا جائے ۔ جس ملک میں وزیراعظم کو انصاف نہیں مل رہا اس ملک میں مجھے اور آپکو کیا ملے گا؟
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند قبائلی متحد ہوگئے 🔥🔥
آفریدی قوم کا جرگہ، ہزاروں افراد کی شرکت، بڑوں نے سر جوڑ لیے۔ پلان بنائے جانے لگے، بہترین حکمت عملی پر کام جاری۔ بڑے بڑے فیصلے متوقع۔ طاقتوروں کو ٹکر دینے کیلئے مزاحمت کا اعلان کیا جائے گا۔
How can the Form 47 basis for this emergency in KP be an uncontrollable surge in terrorism, yet two days later, the Governor wants to attract investment into the province!!! How does that add up???
ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کے مطابق گورنر راج نافذ ہوتے ہی انہوں نے سرکاری گاڑی واپس لینے کے لیے ڈی سی کو باقاعدہ خط لکھا، لیکن گاڑی واپس لینے کے بجائے ایف آئی آر درج کر دی گئی۔
سرکاری گاڑی اس وقت پشاور میں موجود ہے، ڈی سی آئیں اور گاڑی لے جائیں! گاڑی واپس کرنے کے لیے تیار ہونے کے باوجود ایف آئی آر درج کرنا اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال کی بدترین مثال ہے۔
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
ہم اس لڑائی میں اپنی مرضی سے کودے ہیں اور یہ لڑائی عمران خان کی رہائی عدل کے قیائم اور ظالموں پہ آرٹیکل 6 لگے کے بعد ہی ختم ہو گی۔ آج تم نے اپنے اور ہم میں سے بہتر انسان کو اغوا کیا ہے اور آپ کو اس کا حساب لیا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔
@Abubakrnazir804
پاک فوج جس دن تسلیم کرلے گی کہ قوم کو اس سے نفرت ہوگئی ہے اس دن پاک فوج اس نفرت کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اس نفرت ختم کرنے کا ایک ہی رستہ ہے جو سیدھا بیرکوں اور مورچوں کو جاتا ہے اور اس سڑک کا پہلا سٹاپ اڈیالہ ہے۔
جب تک فوج خود کو دھوکہ دیتی رہے گی ، خود سے جھوٹ بولتی رہے گی فوج کی ذلت بڑھتی چلی جائے گی۔ آج ہزاروں لاکھوں لوگ فوج پر ہنس رہے ہیں۔ جنازوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔ نہ فائر وال کام آئی ہے نہ چالیس نیوز چینلز کام آئے ہیں نہ آئی ایس پی آر کی اربوں روپے کی مہمات۔
یہ نفرت آسمان سے نہیں اتری ، کسی بھارتی، کسی جمائما ، کسی اوورسیز کسی یوٹیوبر کے کہنے سے نہیں آئی۔ یہ ذلت فوج نے بہت محنت سے کمائی ہے۔ فوج کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس وقت ناحق قید ہیں اور شوکت خانم کراچی ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا اس لئے دل کھول کر ڈونیشن دیں
اور اسے پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں
زبردست سوال۔ KP کی معدنیات کوئی بھی جہیز میں نہیں لے کر آیا۔ یہ اللّه کا پاکستانی عوام کو عطاء کردہ تحفہ ہیں۔
ان کا استعمال عوام کے فائدے کے لئے کس طرح ہونا چاہئے کہ پورے ملک کی عوام کی غربت ختم ہو جاۓ اور لوگوں کی صحت بھی تباہ نہ ہو انشاءﷲ،
اس کا فیصلہ KP کی منتخب حکومت کرے اور پوری پاکستانی عوام اس فیصلے کو Monitor کرے، پرکھے کہ یہ درست فیصلہ ہے یا نہیں۔