پاکستانی کرکٹرز بھی میدان میں آ گئے، جاوید میانداد نے آواز بلند کر دی!🚨🚨
"میں خوب جانتا ہوں، عمران کبھی کھانے پینے والا انسان نہیں رہا۔ وہ ایک بے حد ایماندار شخص ہے، اسے فوری طور پر آزاد کیا جائے!" — جاوید میانداد جزبات پر قابو نہیں پا سکے۔۔
🚨🚨🚨سردار بابر منگوال کا تعلق سہنسہ آزاد کشمیر سے ہے یہ اسلام آباد SETTLED ہ��ں اور ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہیں۔ مصطفی کمال کے سامنے 47 فارم کا مدعا اُٹھا دیا۔ آپ لوگ ناجائز اسلام آباد پر ناجائز قابض ہیں۔
🇵🇰 Imran Khan's personal physician says he was tricked by Pakistani authorities during last night's hospital saga.
Dr. Faisal Sultan told reporters he was taken into police custody on his way to Adiala Jail, believing he was being brought to see Imran.
Instead he was driven in a convoy to Shifa International Hospital, while officials acted as though Imran was with them.
He says he waited nearly 4 hours, asking again and again where Imran was. Each time, he was told the former prime minister was on his way.
Then they told him Imran had already been taken back to Adiala.
If everything here was above board, why put his doctor in a fake convoy and leave him waiting on a patient who was never coming?
Writer: Julie
🚨 اسلام آباد پولیس کی دو گاڑیوں کی قیادت میں 20 سے زائد گاڑیاں، جن میں ایک ایمبولینس بھی شامل ہے، عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفاء ہسپتال منتقل کریں گی۔ جلد روانگی کی توقع ہے۔
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے!
سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل عمران خان کو طبی سہولیات کی فراہمی میں تاخیری حربہ ہے، عمران خان کو طبی علاج کی فراہمی ان کا آئینی، قانونی اور بنیادی حق ہے، اس حق کے حصول میں جو بھی رکاوٹ بنے گا اس کو اس کا حساب دینا ہوگا،اس معاملے پر وفاقی حکومت منفی سیاست سے گریز کرے، سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے قانونی راستہ اختیار کیا،ائین و قانون کی بالادستی یقینی بناتے ہوئے عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے،
@ImranKhanPTI
شھباز شریف کی حکومت چند دن کی مہمان ہے، جہاں بچھوؤں کا بل ہو یہ وہاں انگلیاں ڈالتے ہیں۔
ایک بات بلکل طے ہے کہ مائنس عمران خان فارمولا کوئی قبول نہیں کرے گا۔
چوں چاں کی گنجائش نہیں ایک طرف خان ہ��پتال میں وہ بھی ایک مہینے کیلئے دوسری طرف لانگ مارچ بھی قریب آرہا ہے لہزا اٹھائیسویں ترمیم پاس کر کے نئے صوبے بنانے ہونگے بصورت دیگر ۔۔۔۔۔۔۔
حکومت چاہتی تو یہ ساری سہولیات عمران خان کو دے کے سیسی بلوغت اور تجربیلہ کاری کا ثبوت دے سکتی تھی لیکن عمران خان کو اللہ نے انکے شر سے بچایا اور عدالتی آرڈر پہ اب ہسپتال منتقل ہو کے انہیں اور بھی ذلیل کیا