پورے پاکستان میں آخر وہ دن کب آئے گا؟ 🇵🇰 دل بے حد بے قرار ہے، بڑی بے صبری سے اُس دن کا انتظار ہے جب پاکستان میں حقیقی جمہوریت، عوامی مینڈیٹ اور انصاف کا بول بالا ہوگا۔ یا اللہ! وہ دن جلد دکھا دے۔ آمین! 🤲
خیبر باڑہ میں عوام مزاحمت پر اتر ائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جب وزیر اعلی سہیل آفریدی آپ سے ڈیمانڈ کررہا تھا، آپ کو صوبے کے خزانے سے پیسے ادا کئے گئے تھے، تب آپ یہ مشینری کیوں صوبائی حکومت کے حوالے نہیں کررہے تھے؟
The Taliban brutally slaps an Afghan woman and throws her inside an unmarked van with tented windows. No one knows where she was taken. Women’s rights activists in Afghanistan condemn this oppression and gender apartheid genocide.
میرے خلقے کا رسول زمان ایک غریب لڑکا جو کہ اسپیشل پ��سن ہے جو بول بھی نہیں سکتا اور ہماری زبان میں بات کررہا ہے لیکن مجھے خود بھی سمجھ نہیں ارہی افسوس اس کو ٹی ٹی پی سے منسوب کیا جارہا ہے میڈیا میں موجود ٹاوٹس کس کو خوش کرنے کے لیے پختونوں کو دشت گردی سے جوڑ رہے ہیں جنہوں نے نام نہاد دشت گردی کے جنگ میں اپنی 80 ہزار بے گناہ شہید ہوئے ۔
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
"It’s gone to a different level."
Imran Khan’s sisters have been arrested in what his former adviser @sayedzbukhari describes as a "brutal crackdown" on his party.
Zulfi Bukhari tells @SkyYaldaHakim about the protest that sparked the crackdown in Pakistan.
🎧 Listen now 👇
یہ ملیشیاء کے سب سے لمبے عرصے تک وزیراعظم رہنے والے 101 سالہ ڈاکٹر مہاتیر محمد ہیں جن کی 100 سالہ اہلیہ ڈاکٹر حسمہ محمد علی آج جہاں فانی سے رخصت ہوگئیں، دونوں 70 سال تک ساتھ رہے، پہلی ملاقات سنگاپور کے کنگ ایڈورڈر میڈیکل کالج میں ہوئی، فزکس کیمسٹری میں کمزور تھیں تو ڈاکٹر مہاتیر پڑھاتے تھے، دونوں کو گزشتہ ماہ خطے کا سب سے عمر رسیدہ سابق وزیراعظم جوڑا قرار دیا گیا تھا، دونوں کے 7 بچے تھے، 18 پوتے پوتیاں اور 4 پڑپوتے بھی، ڈاکٹر مہاتیر اپنی بیوی کو کامیابی کی ریڑھ قرار دیتے تھے جبکہ بیوی نے بھی جب My name is Hasmah کتاب لکھی تو ڈاکٹر مہاتیر کو اپنا ہیرو قرار دیا وہ ہیرو جس نے ایک زرعی ملک ملیشیاء کو صنعتی ٹائگر بنا دیا، اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اس عمر میں یہ پہاڑ جیسا غم برداشت کرنے کی ہمت دے آمین
#Mahathir #SitiHasmah #ماليشيا #انالله_و_انااليه_راجعون
Still no reason as to why they’re incarcerated. Please turn your attention towards Pakistan. It’s currently a state of chaos, with violent, vindictive criminals in charge.
They only fear foreign intervention. People within Pakistan are oppressed, if they speak out, they put their families in life threatening danger. @andyburnham@Ed_Miliband, I implore you to take a stand. Urge this establishment to listen to reason and free those unjustly incarcerated.