علیمہ خانم ورکرز کی ڈیمانڈ پر نکلی تھی انتہائی شرمناک ہے ایسا ٹوئٹ کرنا کیا وقار خان عمران خان سے ملے کیا عمران خان علیمہ خان سے ملے کیا عمران خان کو باہر کے تمام حالات کا علم ہے۔۔!
ایسے ارسطو لوگوں سے دور رہیں اور انفالو کریں خان کے نام پر فالورز لے کر خان کی بہن کے خلاف ہی ٹوئیٹنا شروع کر دیا ۔۔
Sharif government didn't take Imran Khan to Shifa Hospital as per the Supreme Court order, did a brief medical examination in PIMS, and moved him back to Adiala jail, saying he is 'Medically Fit' - But, Shehbaz Sharif seems to be not humanly, morally, and legally fit!
نوازشریف خاندان 1982 سے سیاست میں ہے۔ یعنی اس دشت کی سیاہی میں انہیں خاک چھانتے ہوئے چوالیس سال ہوگئے ہیں۔
نوازشریف کا خاندان شاہ محمود قریشی، چودھری پرویز الہی یا مرحومہ بینظیر بھٹو کے خاندانوں کی طرح کوئی سیاسی خاندان نہيں ہے۔
یہ ایک نہایت منظم جرائم پیشہ خاندان organized crime family ہے۔
سیاست اس خاندان کے بہت سارے دھندوں میں سے ایک دھندا ہے۔ منی لانڈرنگ اور بیرونی قرضے لے کر میگا پراجیکٹس میں کمشن کھانا ان کا اصلی دھندا ہے۔
نو سال قبل محترم جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے نوازشریف خاندان کو بجا طور پر سسلین مافیا کا خطاب دیا تھا۔
اور جسٹس عظمت سعید نے نوازشریف کو جرائم پیشہ دنیا کا گاڈفار کہا تھا۔
بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز اور بڑے بڑے ناموں والے صحافی اس جرائم پیشہ خاندان کے لئے کام کرتے ہیں۔ جیو، جنگ، دنیا نیوز، ایکسپریس نیوز۔ ٹریببون سے لیکر روزنامہ ڈان تک۔ سب اس مافیا کے ساتھ بستر میں ہیں۔
اس کی کچھ تفصیل ایک بار ممتاز صحافی عامر متین نے بیان کیں تھیں۔
اور کچھ سالوں سے نوازشریف نے انڈین اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ بھی گہرے رابطے استوار کیے ہیں۔ اب نوازشریف برطانوی ایجنسیوں کے لئے بھی کام کرتا ہے۔
اب اس خاندان کی کمانڈ ایک pschopath عورت کے ہاتھ میں آچکی ہے۔ جو بہت خطرناک معاملہ ہے۔
اور ہر وہ کام جو اس نے یا اس کی کنیزوں نے کہا کہ یہ کری گی اس نے کر دکھایا۔ صوبائی انتخابات کہا نہیں ہوں گے۔ نہ ہوئے۔ اس نے کہا عمران خان کو جیل میں قید کرے گی۔ اس نے کروا دیا۔ تین سالوں سے قید ہے۔
اب یہ خاندان کہتا ہے ہم عمران خان کو رہا نہیں ہونے دیں گے۔
اس جرائم پیشہ خاندان کے پاس شاید یہی ایک راستہ ہے جس سے یہ قوم میں مایوسی پھیلا کر اقتدار پر قابض رہ سکتے ہیں۔
Imran Khan has spent 3 YEARS in one of the toughest jails in this banana republic… 9 MONTHS in solitary confinement — and Patwaris are still screaming, “Deal ho gayi!” 🤡
Idiots, a “deal” doesn’t take 3 years.
A deal is when you’re out in 3 months, on a Rs 50 stamp paper, and you’re off to Jeddah or London on a private jet. ✈️
That’s a deal. Three years behind bars is resistance.
As I said, the damage that has been done to Imran's health due to the official level political vendetta is being hidden from the world. His sisters are also banned from talking about him outside and the media is not allowed to see him. The protests of foreign media members in this regard are clear proof of this. He is the Prime Minister of a country, not a terrorist who should be kept secret.
@MarioNawfal This is likely just some performative TikTok gimmick IMO. I’ve lived around Muslims my entire life, and I don’t know a single Muslim who would actually do this. I would say more of a judgment of our Tiktok generation than of Muslims.
Israeli settler militia has cut down the irrigation pipes from a stream to Palestinian farmers and made a water park for themselves in the West Bank. Israel, the worst occupation force ever!
Happy Independence Day, Pakistan!
A great year for Pakistan - become a recognized regional power & a global peacemaker. Pakistan is independent, but Pakistanis are not. A country is not independent when it is not democratic, & its most popular leader, Imran Khan is in jail.
مکیش امبانی
عمر: 69 سال
کل دولت: 91 ارب ڈالر
پاکستان
عمر: 79 سال
کل دولت: 17 ارب ڈالر
69 سال کے ایک فرد کی دولت، 79 سال کے ملک سے 5 گنا زیادہ ہے۔
یومِ آزادی مبارک!
اوورسیز پاکستانیوں! مبارک ہو اور بیھجو پاکستان میں ریمیٹنس اور کرو پاکستانی ناجائز حکومتوں کی مدد اور بیھجو ان کو امداد
یہ تمہارا سانس بند نا کر دیں تو کہنا۔
SubhanAllah. What an incredible timelapse of the solar eclipse, captured today by Hamid from Blackburn using the SeeStar telescope.
"The sun and the moon [move] by precise calculation" - Qur’an 55:5
Moments like this remind us to pause, reflect and recognise the One who created it all.