یقین کریں یہ مخلوق نہ ہو تو پاکستان کے دشمن پاکستان کو کھا پی کر ڈکار مار جایں 😊
چائنا کمبلوں میں آرام سے سونے والوں کو کیا خبر کہ ملک کی حفاظت کیسے کی جاتی ہیں۔
#DGISPR
ترکیہ میں امدادی سامان کا پہلا جہاز روان�� کردیا۔
امدادی سامان میں کمبل،خیمے،راشن،ادویات شامل،
پاک فوج کے 2 دستے،51 رکنی ریسکیو ٹیمیں،
پاک فوج کے ڈاکٹر،نرسینگ سٹاف اور ٹکنیشنز بھی ہمراہ،پاک فوج پہلے مرحلے میں 30 بیڈ کا موبائل ہسپتال بنائے گی۔
سانحہ پشاور پولیس لائنز / صدر مملکت کا دورہ
صدر مملکت عارف علوی کا نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے ہمراہ ایل آر ایچ کا دورہ،
پولیس لائنز بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔
ضلع باجوڑ میں پاک فوج کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں ونٹر پیکج تقسیم کیا گیا۔ اس حوالے سے انجمن بحالی معذوران کے دفتر میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سماجی شخصیات ، صحافی برادری ، خصوصی افراد اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر باجوڑ یوتھ آرگنائزیشن کے
چیئرمین معاذ خان نے خصوصی افراد اور مستحق لوگوں میں ونٹر پیکج ��قسیم کیا جس میں گرم رضائیاں اور چٹائیاں شامل تھے ۔ خصوصی افراد اور مستحق لوگوں نے اس اقدام پر پاک فوج اور الیون کور کا شکریہادا کیا۔ یادرہے کہ ضلع باجوڑکے مختلف علاقوں میں غریب اور مستحق 300 سے