2026-27 بجٹ میں بلوچستان کو تعلیم اور صحت کے شعبوں میں پنجاب کے مقابلے میں تقریباً دوگنا فی کس حصہ ملا ہے۔ تعلیم کے لیے 10,286 روپے اور صحت کے لیے 6,857 روپے فی کس مختص کیے گئے ہیں، جو بلوچستان کی ترقی اور عوامی فلاح پر واضح توجہ کا ثبوت ہے۔
#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
Balochistan 2026/27 edu & health budget shows strong per-capita support. Rs144B edu + Rs96B health = top per-person allocation, ahead of Punjab & close to Sindh/KPK. Focus on youth, healthcare & public welfare.
#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
Balochistan edu & health allocations show stronger per-person support in 2026/27. Rs144B edu + Rs96B health = near 2x per-capita vs Punjab in both sectors, highlighting focus on Balochistan public welfare, youth, healthcare & long-term dev.
#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
Pakistan health budget: Balochistan Rs96B for 14M ppl = Rs6,857/person, ~2x Punjab Rs3,571. Shows focus on stronger healthcare, facilities & services in Balochistan.
#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
بلوچستان کا تعلیمی بجٹ 144 ارب روپے (14 ملین آبادی) = فی فرد 10,286 روپے، جو پنجاب کے 750 ارب (140 ملین آبادی) = فی فرد 5,357 روپے سے تقریباً دوگنا ہے۔ یہ پاکستان کی جانب سے بلوچستان کی تعلیمی ترقی کو واضح قومی ترجیح ظاہر کرتا ہے۔
#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
بلوچستان کو 2026/27 بجٹ میں تعلیم و صحت کے لیے نمایاں ترجیح دی گئی۔ فی کس تعلیمی بجٹ 10,286 اور صحت کا بجٹ 6,857 روپے رکھا گیا، جو پنجاب کے مقابلے میں تقریباً دگنا ہے۔ یہ بلوچستان کے بہتر مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔
#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
Balochistan health budget Rs96B = Rs6,857/person (~2x Punjab Rs3,571). Out of Rs1,340B total, shows clear focus on Balochistan healthcare & public welfare.
#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
Pakistan’s health budget prioritizes Balochistan, allocating Rs 96 billion for 14.89 million people. This equals Rs 6,445 per person—almost double Punjab’s Rs 3,917, showing a strong focus on healthcare, development, and public welfare in Balochistan #بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
Balochistan’s Rs 96B health budget = Rs 6,857/person (Punjab Rs 3,571). Out of Pakistan Rs 1,340B health budget, this shows clear focus on Balochistan’s public welfare & healthcare.
#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
Balochistan’s education and health allocations show stronger per-person support for the province in 2026/27. With Rs. 144 billion for education and Rs. 96 billion for health, Balochistan’s per-capita spending stands nearly1/2
#BalochistanBudget2026#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
Balochistan’s Rs. 144 billion education budget gives Rs. 10,285 per person, almost double Punjab’s Rs. 5,357. This shows stronger support for education, youth development, and a brighter future for the province.
#BalochistanBudget2026#بجٹ_میں_بلوچستان_کا_بڑا_حصہ
بیکڑ بلوچستان وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے ڈیرہ بگٹی کی اپڈیٹ 🚨
بیکڑ میں بہتری اور ترقی کا سفر واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے عوامی مشکلات کے حل، امن و امان کی بہتر صورتحال اور جاری ترقیاتی سرگرمیوں نے علاقے کے لوگوں میں ایک نئے اور روشن مستقبل کی امید پیدا کر دی ہے
#CMSarfrazBugti
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو مزید خصوصی علاج کے لیے امریکہ بھجوایا جائے گا۔ حکومت بلوچستان علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
#balochistan
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ سیف اللہ میں نوجوان سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا
وزیر اعلیٰ کا واقعہ میں ملوث ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرنے کا حکم
واقعے میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے علاج کے لیے حکومت بلوچستان کا بڑا اقدام۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کراچی میں علاج جاری ہے اور مزید خصوصی علاج کے لیے امریکہ روانگی کی تیاریاں مکمل ہیں۔ حکومت ہر قدم پر متاثرہ ڈاکٹر کے ساتھ کھڑی ہے۔
#Balochistan