@pmln_org Nawaz in jail: 'London bhejo, meri tabiyat kharab hai!'
Imran Khan in jail: No platelet drama, no excuses—just standing tall on principles.
#مجھے_باہر_نکالو
@TararAttaullah رشید نصراللہ کی زکوٰۃ اور عشر کے انچارج کے طور پر تقرری دیکھ کر لگتا ہے کہ اب سیاسی وفاداری ہی قابلیت کا معیار بن چکی ہے۔ کوئی پیشہ ورانہ تجربہ نہ تعلیمی کوائف، بس نواز شریف کے لندن احتجاجات میں حصہ لینا ہی کافی تھا!
#مجھے_باہر_نکالو
@GFarooqi عمران خان جیل میں رہ کر بھی آئینی ترمیم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں، کیونکہ یہ ترمیم نہ صرف عدلیہ کی آزادی کو کمزور کرتی ہے بلکہ عوام کے حقوق کے خلاف ہے۔ PTI کبھی اصولوں پر سمجھوتا نہیں کرے گی
#مجھے_باہر_نکالو