اہلسنت خدمت فاونڈیشن کے مرکزی کیمپ پر سیلاب متاثرین کیلئے کثیر تعداد میں سامان جمع۔ عوام کاُ جذبہ قابلِ تحسین ہے اور انشاءاللہ پاکستان کو مل کر اس مشکل سے نکالنا ہے۔۔ اللہ پاک اس جذبے کو سلامت رکھے۔۔ امداد کے لیے آگے بڑھیں اور AKF کا ساتھ دیں
AKF کے رضاکاروں نے ہر مصیبت کی گھڑی میں بلاتفریق انسانیت کی خدمت کی ہے
دعوت اسلامی،سیلانی ویلفیئر،اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن و دیگر فلاحی ادارے غرباء کو راشن کی فراہمی میں مصروف ہیں
کروناوائرس لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد میں راشن اور سبزیوں کی تقسیم۔۔
چیئرمین اہلسنت خدمت فاونڈیشن ثروت اعجاز قادری کی ہدایت پر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت راشن کی تقسیم کی تیاری تقریباً مکمل۔۔ انسانیت کی خدمت کا جذبہ لئے مخیر حضرت اس کار خیر میں شامل ہو سکتے ہیں بنا تفریق رنگ نسل و فرقه عوامی خدمت جاری۔۔ اپنا حصہ ڈالنے کیلئے ڈائریکٹ میسج کیجئے
چولہا بجھنے نہ پائے!
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اس کاوش میں کہ کوئی چولہا بجھنے نہ پائے۔ آپکی قطرہ برابر امداد بھی دریا بھر لوگوں کی مدد کا ذریعہ بن سکتی ہے
آگے بڑھیے، #AKF کے ساتھ مل کر اس مشکل گھڑی کو آسان بنائیں
اللہ پاک جلد ہمیں اس وبا اور اس سے درپیش مسائل سے آزاد کرے
#ServiceForAll
Let's join hand to stand for our nation who suffers not only with #CoronaVirusinPakistan but also hunger and unemployment..
Salute to every welfare organisation playing their role in this critical times especially all the volunteers of #AKF
چیئرمین اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن محمد ثروت اعجاز قادری کی خصوصی ہدایت پر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار لاک ڈاؤن کے باعث بیروزگار ہونیوالی افراد کے لئے کثیر تعداد میں گھر گھر راشن پہنچانے کی تیاری میں مصروف۔۔
آئیے آپ بھی اپنا حصہ ڈال کر AKF کا ساتھ دیں۔۔ عطیات کیلئے inbox کریں
چیئرمین اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن محمد ثروت اعجاز قادری کے خصوصی ہدایت پر ملک بھر میں اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کی جراثیم کش اسپرے مہم جاری
تیزی سے پھیلتے ہوئی کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار سندھ کے مختلف علاقوں میں خصوصی کیمیکل کا اسپرے کر رہے ہیں
اہلسنت خدمت فاونڈیشن کے تحت مصری شاہ بابا کے عرس کے سلسلے میں کیمپ پر شربت کی سبیل۔۔ اور آج رات اسی سلسلے میں ان کے مزارِ انور پر محفل نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمین اے کے ایف @SarwatEjaz کی خصوصی آمد۔۔ تمام احباب سے شرکت کی اپیل
Ramadan Kareem is about to arrive! Join hands with AKF this Ramadan in your capacity helping those who are unable help themselves to bring smile on their faces.
https://t.co/cYgALUcFfx
For donations DM @AKF_Official
The month of Ramadan is about to arrive when worldy goods becomes expensive to have but Akhirah is inexpensive to achieve by your every little goodness.
So don't miss this chance when your every deed is rewarded double!
Join hands with AKF in our Rashan Campaign this Ramadan!
اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت ملک بھر میں زائرین قبرستان کی سہولیات کے لئے استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں ،چائے ،دودھ ،شربت کی فری سبیلیں لگا کر صبح صادق تک زائرین قبرستان کو سہولیات فراہم کی جاتی ہیں
#AKF#ShabEBarat
آج بروز اتوار رینالہ خورد میں اہلسنت خدمت فاونڈیشن کی جانب سے ۱۱ نادار بچیوں کی شادی میں شرکت کیلیے چیئرمین AKF محمد ثبوت اعجاز قادری کی آمد۔۔
آگے بڑھیے اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیجیے کہ کسی باپ کیلے اسکی بیٹی بوجھ نہ رہے۔۔
رابطے کیلیے ہمیں ابھی میسج یا کمینٹ کریں
الحمد اللہ لاہور پہنچ گیا ہوں، رینالہ خورد میں PST کے فلاحی شعبہ "اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن" کے تحت 11 نادار بچیوں کی اجتماعی شادی میں شرکت کے لیے روانگی 11نومبر 2018
Upcoming major event by #AKF#HumanityForAll
Come forward and help us in this endeavor of Marriages of those who can't afford and fulfill your religious as well as social responsibility!
Each of us can make difference!
Help #AKF in spreading happiness among unprivileged people.
For donations & further details contact numbers below in the video.
آگے بڑھیے اور اہلسنت خدمت فاونڈیشن کا ساتھ دیجیے۔۔
مزید تفصیلات کیلیے ویڈیو میں نیچے چلنے والے نمبرز پر رابطہ کریں۔۔