جیسے ہی امریکہ نے ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کے تعمیراتی پیکج کا اعلان کیا، ادھر میاں شہباز شریف کا فون بج اٹھا:
"بھائی! اگر ایران کو 300 ارب مل رہے ہیں تو ہمارے لیے بھی کوئی 'برادرانہ پیکج' نکال دیں... ہم وعدہ کرتے ہیں اس بار قرضے کو قرضہ نہیں، تحفہ سمجھیں گے!" 😄📞💰
کچھ ل��گوں کا مسئلہ کام نہیں، صرف مخالفت ہوتی ہے۔
کام نہ ہو تو رونا،
کام ہو جائے تو کہنا “ڈرامہ ہے”۔
ایسے لوگ کبھی مطمئن نہیں ہوتے، کیونکہ انہیں خدمت نہیں، صرف اعتراض چاہیے۔
#GB #election #Pakistan
#Iran 🇮🇷 ✌️
ایران نے ثابت کر دیا کہ مشکل حالات میں بھی ہمت نہیں ہارتا۔ 48 گھنٹوں میں مشہد سے تہران ریلوے، جو اسرائیلی حملے میں متاثر ہوئی تھی، بحال کر دی ہے اور یاد رکھیں، ایران نے اب تک کسی سے مدد بھی نہیں مانگی۔