سائفر کیس کو روکنے کا آرڈر ایک ریلیف نہیں بلکہ تحریک انصاف کے لیے ایک تھریٹ ہے اور ایک نئے محاذ کا آغاز ہے،
آج کے بعد خان کے ورکرز اور متوقع امیدواروں کے خلاف ایک شدید کریک ڈاؤن کا آغاز ہونے والا ہے،
تاکہ عوام ڈر جائے اور مایوس ہوجائے تاکہ 8 فروری کو ٹرن آؤٹ کم سے کم ہو اور دھاندلی آسانی سے کی جا سکے
لیکن خان کے ورکرز کو حوصلہ نہیں ہارنا اور 8 فروری کو ووٹ کی طاقت دکھا کر خاموش انقلاب برپا کرنا ہے اور سامراج کا خاتمہ کرنا ہے۔
عمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی کو ٹارگٹ کرنے کی وجہ تو چلیں نون لیگ کی گندی سیاست ہے اور جن tv channels, anchors اور اخباروں کو وہ استعمال کر رہے ہیں وہ ان کی اس گیمُ کا باقاعدہ سے حصہ ہیں، اور بات سمجھ آتی ہے! مگر حیرانگی اس چیز کی ہے کہ بعض ایسے میڈیا کے اچھے لوگ بھی ہیں جو نون لیگ کے اس چالاکی کا حصہ بن گئے ہیں اور اس کو اس طرح سے defend کر رہے ہیں جیسے کو بڑے زبردست نئے حقائق کہیں سے آ گئے ہیں! عمران خان پہ تو قتل، دھشت گردی، کرپشن، توہین عدالت، ملک غداری، گھڑی چوری، بغاوت، سازش، سائفر کی چوری، فوج پہ حملہ اور پتہ نہیں کیا کیا مقدمے ہیں! بشری بی بی کے اوپر نئے حملے کا مطلب وہ بڑھتی ہوئ frustration ہے جو نون لیگ حکومت محسوس کر رہی ہے، اسے مطلوب�� نتائج مل نہیں رہے، ورنہ دو چار مقدمے ہی کافی تھے، ۱۵۰/۱۶۰ مقدمے بنانے کی ضرورت نہیںُ تھی، یہ تو بذات خود اعطراف ہے کہ ہر چیز ٹرائی کی جا رہی ہے کیونکہ عمران خان بھی کھڑا ہے اور عوام بھی اس کے ساتھ کھڑے ہیںُ! یاد رکھیںُ فارن فنڈنگ سے توشہ خانے تک اور القادر ٹرسٹ سے سائفر تک ہر کیس کے لئے اسی میڈیا ٹیم کو اسی طرح سے استعمال کیا گیا تھا اور بیانیہ بنانے کے لئے حکومتی ذرائع اور لیکس استعمال کئے جاتے ہیں! ۱۵۰/۱۶۰ مقدمے ان کی frustration کا مظہر ہیں! https://t.co/gVlOfV0UaV via @YouTube
محسن نقوی پنجاب کے سرکاری سکولوں کی ان��ہائی قیمتی عمارات اور سہولیات من پسند نجی اداروں میں اپنی زاتی جائداد سمجھ کر بانٹنے لگا۔ آئین اور قانون نگران حکومت کو اس کی اجازت دیتا ہے نہ اختیار۔اس ناجائز تعلیمی نجکاری کا نتیجہ لا محالہ فیسوں میں بھاری اضافہ ہو گا۔ آج غریب بجلی اور گیس کے بل دینے سے قاصر ہیں وہ کل سرکاری سکولوں کی نجکاری کے بعد اپنے بچوں کے بھاری تعلیمی اخراجات کا بوجھ کیسے اٹھا پائیں گے؟
Wasim Akram says Babar Azam shouldn't have asked for Virat Kohli's shirt after Pakistan's big defeat against India tonight. It wasn't the right time to do that! Do you agree? #CWC23#INDvsPAK
JUST IN - The Iranian Foreign Minister, Hossein Amir-Abdollahian:
"The continuation of Israeli attacks against the Palestinians will be met with a response from “the rest of the axes.”
Source: Sky News
ساؤتھ افریقہ کے صدر @CyrilRamaphosa نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی میں خود شرکت اختیار کی وہ بھی پوری کابینہ کے ساتھ
۔۔
غلام مسلمان اور عرب ممالک سے تو یہ لوگ اچھے
“ہم یوکرین کو اسلحہ بیچ سکتے ہیں، اپنا وزیراعظم جیل بھیج سکتے ہیں
مگر امریکہ $ ناراض نا ہو”
۔۔
ابھی پیغام آیا ہے خاموش رہو “ایٹمی طاقت سو رہی ہے”
Muslims all over the world are grateful to the South African President @CyrilRamaphosa for standing up for the right against the oppressor and supporting Palestine.
@PresidencyZA#الإجتياح_البري#غزة_الآن#IsrealPalestineconflict#GazzeUnderAttack#GazaCity#فلسطين #فلسطين_قضيتنا #فلسطين_قضيتي #فلسطين_قضية_الشرفاء #فلسطين_حرة #PalestineGenocide #PalestineLivesMatter #INDvsPAK #อิสราเอลฮามาส #KSIFury #IsrealPalestineconflict #MadonnaCelebrationTour
#IREvNZL
🚨: In Karachi, the city of atomic power Pakistan, the sea of people came to the streets in favor of Palestine.
Slogans were raised against Israel and the government was demanded to take practical steps against Israel
#الإجتياح_البري#غزة_الآن#فلسطين_تقاوم#فلسطين_قضيتنا #فلسطين_ليست_قضيتي #فلسطين_قضيتي #فلسطين_قضية_الشرفاء #IsrealPalestineconflict #earthquake #PalestineLivesMatter #Palestine #PalestineGenocide #INDvsPAK #KSIFury
I am supporting Pakistan in Pakistan India cricket war. And I hope this match will be historic,
South African Cricket Dawson Harold shows his love for Pakistan,
Share it Everywhere
#INDvsPAK#IndiaVsPakistan#BabarAzam𓃵 #BabarAzam "Imam"