میں خود بیمار ہوں، میرے بیٹے شاہنواز کو رہا کرو، رہا کرو۔۔ہم اپنے بیٹوں کیلئے یہاں کھلے آسمان ��لے بیٹھے ہے ،
کیا اس ریاست کے پاس اس 85 سالہ بوڑھی ماں کے سوالوں کا جواب ہے ؟
#MarchAgainstBalochGenocide
A peaceful rally will be held in front of the Islamabad Press Club at 10 am tomorrow. Journalists, HR activists, & people from all walks of life are requested to support us in this struggle #MarchAgainstBalochGenocide by participating in this rally & our protest camp.
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ پہ شدید تشدد کیا گیا ہے اور انہیں سیما بلوچ کے ہمرا نا معلوم مقام پہ منتقل کیا جارہا ہے، اسلام آباد میں جتنے زی شعور انسان موجود ہے وہ G7 تھانے پہنچ جائے، ساتھیوں کو ٹریس کرکے اطلاع دے کہ انہیں کہاں شفٹ کیا جارہا ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
تو کہیں بھی رہے تیرے سر پہ الزام تو ہے
تیرے ہاتھوں کی لکیروں میں میرا نام تو ہے
مجھ کو تو تو اپنا بنا یا نہ بنا تیری خوشی
تو زمانے میں میرے نام سے بد نام تو ہے
مخترم @AsadQaiserPTI صاحب!
آپ ہی کے صوباٸی اور وفاقی حکومت میں جانی خیل قوم نے 4 لاشوں سمیت تقریباً 1 مہینہ دھر��ا دیا، جب انصاف نہ ملا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کیا، تب آپ ہی کے حکومت نے سارے راستے بند کٸے تھے۔
کیا وہ پاکستانی نہیں تھے؟
@ManzoorPashteen @latifwaxirii
I am heartbroken by the videos & pictures of the Afghan refugees, the way they’ve been treated in Iran. Human right organisations must take immediate action on this. The people of Afghanistan are the victims of war. They don’t deserve this. Please stop this now 💔
#PTM is organizing a big rally in Qila Saifullah town of southern Pashtunkhwa on February 2, 2022 to mark the 3rd anniversary of #ArmanLoni.
All #Pashtuns are invited to participate.
پشتون تحفظ مومینٹ کے کارکنوں #علی_وزیر#حنیف_پشتین، #اویس_ابدال اور دیگر کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کیخلاف 12دسمبر کو ٹانک میں عظیم الشان جلسہ ھوگا۔
سب لر او بر پشتون اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہیں۔
#PashtunLongMarch2Tank