ہم سمجھتے ہیں کہ وہ عمران خان جیل میں آہستہ آہستہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خدشہ ہے کہ جیسے ہی عمران خان کے معاملے پر بین الاقوامی دباؤ کم ہوگا، عمران خان پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan@Kasim_Khan_1999
یہ بات بالکل واضح ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ذاتی بغض کی وجہ سے ہو رہا ہے اور یہی ایک وجہ ہے کہ ان کے ساتھ اتنی سختی سے سلوک کیا جا رہا ہے، عاصم منیر کے حکم پر۔ قاسم خان
#pakistan@Kasim_Khan_1999
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔