ایک مخصوص ٹولہ پاکستان کی دنیا میں ہونے والی پذیرائی اور عزت و وقار کو ہضم نہیں کر پا رہا۔ وہ بار بار سوال پوچھتا ہے کہ پاکستانی عوام کو اس کے بدلے کیا ملا؟ ایسے عناصر کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ انکھیں کھلی رکھیں
معاشی طور پر پاکستان کو بہت سارے راستے کھلنے والے ہیں، پاکستانی عوام کے لیے اگلے چھ مہینے میں تیل مزید سستا ہوگا، انڈسٹری کی گروتھ کے ساتھ روزگار کے مواقع بنیں گے۔ معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی نظر آئے گی اور سرمایہ کاری کے لیے پاکستان ایک محفوظ ملک بنے گا۔ ان شاءاللہ ۔
سلمان غنی، سینئر صحافی
🚨دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارتی ذرائع اب کھل کر مان رہے ہیں کہ !
🚨ایران امریکہ درمیان اس پوری بیک ڈور ڈپلومیسی اور خفیہ بات چیت کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر تھے ،
🚨یہ بات انڈیا کے فارن پالیسی میکر اور اینالسٹ کے لیے بھی ایک سٹڈی کیس ھے کہ کس طرح ایک ملٹری جنرل نے اتنی بڑی گلوبل پولیٹکس کو پردے کے پیچھے رہ کر بغیر کسی شور شرابے کے انتی مہارت سے ہینڈل کیا ،
🚨فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان ایک ایسا مضبوط ڈپلومیٹک پُل کا کام کیا جس کی امید شاید دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا منجھا ھوا سول ڈپلومیٹ بھی نہیں کر رہا تھا ۔
🚨انڈین دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی
🚨فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دھوم انڈیا سمیت ساری دنیا میں ہے.. 
یہ پُرعزم مصافحہ اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے چہرے پر یہ فاتحانہ مسکراہٹ پاکستان کی اس عظیم ترین Strategic کامیابی کی گواہی دے رہی ہے جس نے دنیا کا نقشہ بدل دیا۔ جنیوا اور لوسرن کے اس تاریخی معرکے میں واش��گٹن اور تہران کو میز پر لانا اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا یہ باوقار استقبال ثابت کرتا ہے کہ عالمی امن کا اصل ضامن کون ہے۔ حاسدین جتنا مرضی مروڑ کھائیں، دھرتی ماں کے اس مخلص سالار نے پاکستان کا لوہا پوری دنیا سے منوا کر دم لیا ہے۔
دنیا کی کل آبادی کا 70 فیصد سے زیادہ موبائیل فون استعمال کر رہا ہے اور 2026 میں موبائیل یوزرز کی تعداد 5.83 بلین تک پہنچ گئی ہے۔ سوچیں کہ یہ کتنا بڑا نمبر ہے۔ ہر سیکنڈ میں لاکھوں لوگ اپنے موبائیل پر کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہیں، کوئی چیز سیکھ رہے ہیں، کسی سے بات کر رہے ہیں یا پھر خریداری کر رہے ہیں۔ 2014 میں جہاں صرف 1 بلین اسمارٹ فون یوزر تھے، وہاں اب 4.69 بلین لوگ اسمارٹ فون رکھتے ہیں اور 2028 تک یہ تعداد 5.83 بلین ہو جائے گ��۔ اس کے معنی سمجھنا بھی عام انسان کے لیے مشکل ہے۔ یہ اتنے سارے لوگ ہیں کہ اگر انہیں ایک لائن میں کھڑا کیا جائے تو وہ لائن پوری دنیا کو کئی بار گھوم دے گی۔
اب سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے موبائیل پر روز اوسطاً 3 گھنٹے 45 منٹ گزارتے ہیں۔ کچھ ملکوں میں یہ وقت اور بھی زیادہ ہے۔ انڈونیشیا میں لوگ اپنے فون پر 6 گھنٹے روز استعمال کرتے ہیں۔ یعنی آدھا دن۔ 2025 میں اوسط اسمارٹ فون یوزر 23 گیگا بائٹ ڈیٹا ماہانہ استعمال کر رہا ہے جو 2022 میں 15 گیگا بائٹ تھا۔ یہ صرف ڈیٹا کی بات ہے۔ اگر ہم سوشل میڈیا، گیمنگ، ویڈیو اور انٹرنیٹ شاپنگ کے اعدادوشمار دیکھیں تو وہ اور بھی خطرناک ہیں۔ موبائیل ڈیوائسز اب تمام ای کامرس ٹریفک میں 65 فیصد اور کل ای کامرس سیلز میں 73 فیصد ہے۔
سوشل میڈیا پر جو بھی کچھ ہو رہا ہے، وہ سب موبائیل سے ہو رہا ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام، ٹکٹاک، ٹویٹر یہ تمام پلیٹ فارمز موبائیل یوزرز پر منحصر ہیں۔ جو بھی خبر وائرل ہوتی ہے، وہ موبائیل سے ہوتی ہے۔ جو بھی جھوٹ پھیلایا جاتا ہے، وہ موبائیل سے پھیلایا جاتا ہے۔ موبائیل ڈیوائسز اب 94 فیصد انٹرنیٹ یوزرز کے لیے انٹرنیٹ رسائی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔ گوگل کی تمام سرچز اب موبائیل سے ہوتی ہیں۔ موبائیل شاپنگ اب ای کامرس کا بنیادی طریقہ بن گیا ہے۔
لیکن اس سب کے پیچھے ایک بہت بڑا خطرہ چھپا ہو�� ہے جو ہم سب کو براہ راست متاثر کر رہا ہے۔ موبائیل فون میں اتنی طاقت ہے کہ وہ آپ کے ذہن کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ بڑی کارپوریٹس، ٹیک کمپنیاں، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، یہ سب آپ کا ڈیٹا چاہتے ہیں۔ آپ کی ذاتی معلومات چاہتے ہیں۔ آپ کے رویے کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ آپ کی پسند اور ناپسند کو معلوم کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ آپ کو صحیح اشتہارات دکھا سکیں اور آپ کو خریداری کے لیے لالچ دے سکیں۔ ہر بار جب آپ اپنے فون پر کچھ تلاش کرتے ہو تو یہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔ ہر بار جب آپ کسی کو میسج کرتے ہو تو یہ سیو ہو رہا ہے۔ ہر بار جب آپ کسی ویڈیو کو دیکھتے ہو تو یہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔
خصوصاً نوجوان لڑکے اور لڑکیاں موبائیل کی لپیٹ میں ہیں۔ انہیں دن میں سینکڑوں بار فون چیک کرنے کی عادت ہے۔ سوشل میڈیا پر لائک اور کمنٹ کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔ اپنی زندگی کی ہر چھوٹی چھوٹی بات انٹرنیٹ پر شیئر کرتے ہیں۔ یہ محض ایک فون نہیں ہے، یہ ایک نفسیاتی اسلحہ ہے جو ان کی شخصیت، ان کی سوچ، ان کے رویے کو بدل رہا ہے۔ ڈپریشن، اضطراب، نیند کی بیماری، سب کچھ موبائیل کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ خاص کر بہت سی لڑکیاں اپنی ذاتی تصویریں شیئر کر رہی ہیں جو بعد میں ان کو ستانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
موبائیل فون ایک نعمت بھی ہے اور ایک لعنت بھی۔ یہ آپ کو دنیا سے جوڑتا ہے لیکن آپ کو خود سے الگ بھی کرتا ہے۔ یہ آپ کو معلومات دیتا ہے لیکن آپ کا ڈیٹا چوری بھی کرتا ہے۔ ہمیں اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو سمجھانا ہوگا کہ موبائیل محدود استعمال کریں۔ گھر میں موبائیل فون کے بغیر وقت گزاریں۔ سوشل میڈیا سے دور رہیں۔ اپنی ذاتی معلومات شیئر نہ کریں۔ اور سب سے اہم یہ کہ اپنے بچوں کو موبائیل سے دور رکھیں۔
BREAKING:
🇸🇦Saudi Arabia Just SLAMMED Trump’s Big Middle East Dream! & Saudi wants Independent Palestinian state.
🇺🇸Trump : “Every Middle East country MUST join the Abraham Accords as part of the Iran peace deal! It’ll be HISTORIC!”
🇸🇦 Saudi Arabia has OFFICIALLY rejected Trump’s demand…
🇸🇦 Saudi: “We REJECT that. No normalization with Israel unless there’s an irreversible pathway to an independent Palestinian state.”
🇸🇦Saudi just reminded everyone: Palestine is still the ultimate red line.
🚨 بڑی خبر: حج کے موقع پر بھارتی مسلم زائرین کی جاسوسی، مودی حکومت کا شرمناک اقدام بے نقاب! 🇮🇳🕋
انتہائی تشویشناک انکشافات کے مطابق، مودی انتظامیہ کی جانب سے بھارتی حجاج کرام کی ریاستی سرپرستی میں ڈیجیٹل نگرانی (جاسوسی) پر مسلم ��ور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے 1 لاکھ 20 ہزار سے زائد مسلمانوں کو "حفاظت" کے بہانے ایسی سمارٹ واچز فراہم کی ہیں جن میں موجود مشکوک ایپلی کیشن کے ذریعے زائرین کی لائیو ٹریکنگ اور ڈیٹا چوری کا سنگین خطرہ ہے۔ مقدس فریضے کے دوران پرائیویسی پر یہ حملہ مودی حکومت کا ایک اور مسلم مخالف چہرہ ظاہر کرتا ہے۔
معین اختر 2
35 سال بعد جب میرے والد ایک ایسے شو میں پرفارم کرنے جا رہے تھے جہاں پر ملک کے صدر جنرل پرویز مشرف کو بھی ہونا تھا، تو میرے دادا نے ان سے کہا کہ وہ بھی ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔
میرے والد نے کہا "بابا، وہاں سکیورٹی پروٹوکول ہے۔ صدر کی سکیورٹی کو ہفتوں پہلے بتانا پڑتا ہے۔ مجھے معلوم نہیں کہ یہ ممکن ہو پائے گا یا نہیں۔"
دادا نے کہا، "تمہیں کون روکے گا؟"
پھر میرے دادا میرے والد کے ساتھ شو دیکھنے گئے۔ میں اس لمحے وہاں پر نہیں تھا، لیکن میں تصور کر سکتا ہوں کہ میرے دادا کو کیا محسوس ہوا ہوگا جب صدرِ پاکستان اپنی سیٹ سے کھڑے ہو کر میرے دادا سے ملے، اور انہیں کہا کہ "آپ کا بیٹا اس قوم کا اثاثہ ہے۔"
اپنی ہارٹ سرجری کے صرف 20 دن بعد کینسر کے شکار بچوں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے شو کرنا ہو، یا ساتھیوں کے واجبات وقت پر ادا کرنے کے لیے اپنی گاڑی بیچنا ہو۔ اجنبیوں کی مدد کرنے کے لیے دوسروں سے پیسے ادھار لینے ہوں، یا چھت پر ستاروں سے باتیں کرتے ہوئے راتیں گزار دینی ہوں۔ نئے آنے والوں کو موقع دینے کے لیے خود کو پیچھے کرنا ہو، یا گرم گرم آنسوؤں کو بھرپور ہنسی سے تبدیل کر دینا ہو، معین اختر کی کہان�� ایک عظیم کہانی ہے۔
۔۔۔۔۔
بشکریہ: شرجیل اختر
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے ک�� آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہ��اری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
اسامہ خان۔۔۔۔
شادی کی ایک تقریب میں ایک شخص نے اپنے پرائمری اسکول کے استاد کو دیکھا، جنہوں نے اسے تقریباً 35 سال پہلے پڑھایا تھا۔
وہ محبت و عقیدت سے لپک کر استاد کے پاس گیا، کچھ جھجکتے ہوئے پوچھا:
"استاد جی، کیا آپ کو یاد ہے، میں کون ہوں؟"
استاد نے نرمی سے کہا:
"معاف کرنا بیٹے، پہچان نہ پایا۔"
شاگرد نے آہستہ لہجے میں کہا:
"میں وہی لڑکا ہوں جس نے ایک بار کلاس میں ساتھی بچے کی گھڑی چرا لی تھی۔
جب وہ بچہ رونے لگا تو آپ نے ہم سب کو کھڑا کر کے جیبیں چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔
مجھے لگا اب سب کے سامنے رسوائی ہو گی، سب ہنسیں گے، میری عزت خاک ہو جائے گی۔
لیکن، آپ نے سب سے پہلے ہم سب کو دیوار کی طرف منہ کر کے آنکھیں بند کرنے کا کہا، پھر سب کی جیبیں چیک کیں، اور جب میری باری آئی تو آپ نے میری جیب سے وہ گھڑی نکال لی، لیکن کسی کا نام نہ لیا، کچھ نہ کہا۔
گھڑی واپس اس بچے کو دے دی، اور بات وہیں ختم کر د��۔
نہ کوئی سزا، نہ تضحیک، نہ شرمندگی۔
اسی دن سے میں نے تہیہ کر لیا کہ زندگی میں کبھی کچھ چوری نہیں کروں گا۔
تو استاد جی، آپ کو یہ واقعہ ضرور یاد ہو گا۔"
استاد مسکرائے، کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
"ہاں بیٹے، مجھے وہ واقعہ یاد ہے
لیکن جو بات تم نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ میں نے بھی تم سب کی جیبیں آنکھیں بند کر کے چیک کی تھیں۔
تاکہ نہ مجھے معلوم ہو چور کون تھا، اور نہ میرے دل میں اس کے لیے کوئی گِرہ رہ جائے۔
اس جوان کی نیٹ ورتھ 1.3 بیلین ڈالر سے زیادہ ہے!
صرف 26 سال کی عمر میں کراچی کے سپوت Sualeh Asif نے وہ کر دکھایا جو بڑے بڑے خوابوں میں بھی ناممکن لگتا ہے!
وہ Forbes Billionaires کی فہرست میں شامل ہو کر پاکستان کے کم عمر ترین ارب پتی بن گئے ہیں۔
اس جوان نے **Cursor** نامی ایک انقلابی **AI** ٹول کی بنیاد رکھی، جس کی مارکیٹ ویلیو آج **29.3 billion** ڈالرز تک جا پہنچی ہے۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسے **NVIDIA**، **Adobe** اور **Uber** جیسی دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اور لاکھوں ڈویلپرز استعمال کر رہے ہیں۔
یہ ہے ھمارا اصل ہیرو اور ھمارے نوجوانوں کے لیے ایک مثال کہ جب ارادے پختہ ہوں ��و کچھ بھی ناممکن نہیں۔
#Pakistan #businessideas #fblifestyle
سولر سسٹم لگوانا ایک مہنگا مرحلہ ہے، لیکن اس سے پوری بجلی اور مکمل فائدہ حاصل کرنا ایک الگ آرٹ ہے۔ یہاں سولر سسٹم کی بہترین کارکردگی بڑھانے کے حوالے سے چند ایسی زبردست باتیں بتائی جائیں گی جو عام طور پر سولر سسٹم انسٹال کرنے والے بھی نہیں بتاتے:
1: پینلز کی دھلائی کا بہترین وقت:
سولر پینلز کو کبھی بھی تپتی دھوپ میں ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئیں، اس سے پینلز کے شیشوں میں مائیکرو کریکس آ سکتے ہیں جو وقتی طور پر تو نظر نہیں آتے پر جلدی ہی پینلز کی کارکردگی کو متاثر کر دیتے ہیں۔ صفائی کا بہترین وقت صبح سویرے یا سورج ڈھلنے کے بعد ہے جب پینلز مکمل ٹھنڈے ہوں۔
2: ڈش واشنگ مائع (Dish Soap) کا استعمال:
صرف پانی سے پینلز کی چکنائی اور جمی ہوئی مٹی صاف نہیں ہوتی۔ پانی میں تھوڑا سا برتن دھونے والا صابن ملائیں، اس سے پینل کا شیشہ بالکل شفاف ہو جائے گا اور بجلی کی پیداوار 10% سے 15% تک بڑھ جائے گی۔
3: بیٹری واٹر لیول اور ٹرمینلز:
اگر آپ بیٹری استعمال کر رہے ہیں تو اس کے ٹرمینلز پر پٹرولیم جیلی یا تبت کریم لگا کر رکھیں تاکہ کاربن نہ جمے۔ کاربن بجلی کے بہاؤ میں رکاوٹ بنتا ہے اور بیٹری جلدی چارج نہیں ہوتی اور ہم سولر سے مکمل فائدہ نہیں حاصل کر پاتے۔
4: ارتھنگ (Earthing) کا جادو:
اپنے سولر اسٹینڈ اور انورٹر کو پراپر ارتھ کروائیں۔ یہ نہ صرف آسمانی بجلی سے بچاتا ہے بلکہ سسٹم میں موجود اسٹیٹک چارج کو ختم کر کے انورٹر کی لائف اور کارکردگی بڑھاتا ہے۔ جو کہ بہترین کارکردگی اور سولر لائف کیلئے اہم ہوتا اسے آج ہی کروائیں۔
5: شیڈو آڈٹ (Shadow Audit):
دن کے کسی بھی حصے میں اگر پینل کے ایک کونے پر بھی کسی چھوٹی سی تار یا انٹینا کا سایہ پڑ رہا ہے، تو وہ پورے پینل کی کارکردگی آدھی کر دیتا ہے۔ یقینی بنائیں کہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک پینلز پر زیرو شیڈو ہو۔ کسی چیز کا ہلکا سا بھی سایہ نہ ہو۔ یہ بہت بڑی بات ہے اسے ذہن نشین کرلیں۔
6: ہیوی لوڈ کا ٹائم ٹیبل:
سولر سسٹم پر استری، موٹر یا اے سی چلانے کا بہترین وقت وہ ہے جب سورج سوا نیزے پر ہو یعنی صبح 11 سے دوپہر 3 بجے۔ اس وقت بجلی برا��ِ راست پینل سے استعمال ہوتی ہے اور بیٹری پر بوجھ نہیں پڑتا۔ اور بیٹریاں زیادہ لمبا عرصہ چلتی ہیں۔
7: انورٹر سیٹنگز (Load Management):
اپنے انورٹر کی سیٹنگز میں Battery Cut-off وولٹیج کو تھوڑا اوپر رکھیں۔ بیٹری کو کبھی بھی 100% خالی نہ ہونے دیں، اس سے بیٹری کی زندگی دوگنی ہو جاتی ہے اور وہ بجلی زیادہ تیزی سے اسٹور کرتی ہے۔ یہ بہت بڑی سیٹنگ ہے اس لازمی اپلائی کریں۔
8: تاروں کی لمبائی اور موٹائی:
سولر پینلز سے انورٹر تک کی تار جتنی لمبی ہوگی، اتنی بجلی ضائع (Voltage Drop) ہوگی۔ ہمیشہ کم سے کم فاصلہ رکھیں اور تار کی کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کریں، ہمیشہ Pure Copper کی تار استعمال کریں۔
9: انورٹر کی جگہ کا انتخاب:
اکثر لوگ انورٹر کو دھوپ میں یا بند الماری میں لگا دیتے ہیں۔ انورٹر جتنا ٹھنڈا رہے گا، اتنی بہتر کارکردگی دے گا۔ اسے ہمیشہ ہوادار اور سایہ دار جگہ پر لگائیں۔ اگر انورٹر بہت گرم ہو رہا ہے تو اس کے پاس ایک چھوٹا سا ایگزاسٹ فین لگا دیں۔
پرو ٹپ: اگر آپ کے پینلز کے نیچے بہت زیادہ گرمی جمع ہوتی ہے، تو اسٹینڈ کی اونچائی تھوڑی بڑھا دیں تاکہ ہوا کا گزر ہو سکے۔ پینلز جتنے ٹھنڈے رہیں گے، اتنے زیادہ وولٹیج پیدا کریں گے۔
اگر آپ سولر سسٹم استعمال کرتے ہیں تو ان باتوں کو لازمی فالو کریں انشاءاللہ دگنا فائدہ ہوگا سسٹم سے!
اس معلومات کو آگے ضرور شئیر کریں تاکہ سب لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔ کسی کا فائدہ کرنا صدقہ جاریہ ہوتا۔
#copiedposted
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
🔰ایک ہی وقت میں پاکستان نے
ایران 🇮🇷 کا دفاع کیا
امریکہ 🇺🇸 کو قائل کیا
افغانستان 🇦🇫 کی پھینٹی لگائی
انڈیا 🇮🇳 کو نکرے لگایا
چین 🇨🇳 سے مشاورت کی
امارات 🇸🇩 کو پیسے دیے
سعودیہ 🇸🇦 سے ایئر بیس لی
اسرائیل 🇮🇱 کو ہلا کر رکھ دیا
روس 🇷🇺 سے حمایت لی
اس کے علاوہ دنیا جہان سے امید وابستہ کروائی اور شکریہ کے فون وصول کیے ۔یہ ہے میرا پاکستان الحمد للہ 🇵🇰 🐅✌🏽
🚨 انتہائی اہم آگاہی پیغام: سوشل میڈیا صارفین ہوشیار رہیں! 🚨
پاکستانیوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں (RAW) سوشل میڈیا پر ایک نیا اور خطرناک وار کر رہی ہیں۔
طریقہ واردات:
• دشمن ایجنٹ لڑکیوں کے نام سے جعلی پروفائلز بنا کر نوجوانوں سے دوستی کرتے ہیں۔
• شروع میں اعتماد حاصل کرنے کے بعد، انہیں "آن لائن کام" کا لالچ دیا جاتا ہے۔
• صرف 500 سے 1000 روپے کے عوض حساس تنصیبات، فوجی گاڑیوں یا سرکاری دفاتر کی تصاویر اور معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔
یاد رکھیں:
یہ کوئی آن لائن کام نہیں بلکہ جاسوسی اور غداری کے زمرے میں آتا ہے۔ ان چند روپوں کے عوض آپ نہ صرف اپنا مستقبل تباہ کر سکتے ہیں بلکہ ملک کی سلامتی کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔
حفاظتی اقدامات:
1. انجان لڑکیوں کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے گریز کریں۔
2. سوشل میڈیا پر کسی بھی نام نہاد "آن لائن جاب" کے لیے حساس مقامات کی تصاویر ہرگز شیئر نہ کریں۔
3. اگر کوئی ایسی پیشکش کرے تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو رپورٹ کریں۔
آئیں ایک ذمہ دار شہری بنیں اور دشمن کی اس سازش کو ناکام بنائیں!
اس شخص کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا پاکستان کی اتنی بڑی سفارتی کامیابی ہوگی کہ دنیا کے تمام ممالک اسے براہ راست دیکھیں گے۔
پہلی مرتبہ امریکی ایئر فورس ون طیارہ پاکستان میں لینڈ کرے گا جس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی مذاکراتی ٹیم ہوگی۔
ایک عام پاکستانی شاید اس کی اہمیت کو نہ سمجھ سکے لیکن پوری دنیا کی ہیڈ لائنز پر صرف پاکستان گونج رہا ہے۔
گورنمنٹ سے ہزار اختلافات ہیں لیکن ایران امریکہ امن مذاکرات اسلام آباد میں ہونا ہر لحاظ سے پاکستان کی جیت ہے۔
پورا انڈیا اس وقت چیخ رہا ہے کہ یہ مذاکرات پاکستان میں کیوں ہورہے ہیں۔
ہم ایران اور امریکی مہمانوں کو پاکستان کی سرزمین پر ویلکم کرتے ہیں۔