اس میں کوئی شک نہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد عمران خان واحد لیڈر ہے جو عوام میں بے حد مقبول ہے اور جسے نہ صرف ہاکستان میں بلکہ پوری دنیا میں لوگ پسند کرتے ہیں
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی ر��ھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
#HappyBirthdayImranKhan#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
IMRAN KHAN IS A DIFFERENT CODE IN A HUMAN SOUL
Driven by conviction,
shaped by adversity,
and defined by an extraordinary refusal to live an ordinary life.
From the cricket field to philanthropy,
from building institutions to leading a nation,
from triumphs to trials
His journey has carried him through chapters
few human lives ever contain.
What an Era.
What a Legacy.
What a Story still being written.
We were truly living in an era of the great Imran Khan and we are proud of it!
پاکستان کی 78 سال تاریخ میں اپوزیشن کی کسی جماعت نے اتنی لمبی مزاحمتی تحریک نہیں چلائی جو تحریک انصاف چلا رہی، بھٹو کے قتل کے بعد پیپلز پارٹی دو سال میں PIA کا طیارہ اغواء کرکے اپنے جیلوں میں قید ورکر رہا کروا چکی تھی۔ ن لیگ نے تو خیر کبھی مزاحمت کا کلمہ پڑھا ہی نہیں وہ ڈیل کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔تین سال میں تحریک انصاف کے 40 کارکن شہید، سینکڑوں زخمی،700 سے زائد مقدمے، 45 ہزار سے زائد گرفتاریاں،4000 سے زائد ایم پی او ارڈر،
کارکنوں اور رہنماؤں کی اربوں مالیت کی املاک اور کاروبار کا نقصا�� پہنچا مگر یہ اب بھی پرامن سیاسی مزاحمت پر عمل پیرا ہیں۔ مگر حکمران وقت کے حکمرانوں کے Ballot نہیں Bullet پر یقین رکھتے ہیں۔
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا ایک چھوٹا سا لیکچر اس طرح گلے پڑ جائے گا۔ ہوش کے ناخن لیں۔ عوام ساری گیم سمجھ چکی۔ اب مزید یہ نہیں چل سکتا۔ عوام ملکی مفاد کی محافظ ہے آپ نہیں۔
There is a video floating around of a person wearing a uniform of an institution who claims that “they” do everything in Public Interest.
Humble request to her to plz ask their leads
1) If Nov 26th #IslamabadMassacre was in public interest
2) If Feb 8th Mandate theft was in public interest and if violating the constitution repeatedly in last 3 years was in public interest
3) If illegally arresting Imran Khan from court premises and #May9th_FalseFlag was in public interest
4) If dragging Women of Pakistan on streets was in public interest
5) If breaking into PTI workers’ houses, breaking furniture and traumatising their kids was in public interest
So much more can be written but getting answers on above 5 questions would be a good start.
Everything will backfire at them, just like this one. Everyone in Pakistan knows about fascism because an overwhelming majority has experienced it. They can’t change this feeling by PR campaigns. People are ridiculing this clip & more to come as it insults people’s intelligence!
کسی ایک آئین توڑنے والے کا کوئی احتساب ہوا؟ مدت ملازمت میں توسیع کونسا پبلک انٹرسٹ ہوتا ہے؟ الیکشن چوری کرنا بھی پبلک انٹرسٹ ہے کیا؟ یہ ساری کہانیاں معاشرتی علوم کی کتابوں میں بھی پڑھائی گئی ہیں۔ قوم مزید بے وقوف نہیں بنے گی۔ سیاست کی جان چھوڑیئے اور سویلینز کو ملک چلانے دیجیے۔
DGISPR نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
حقائق کی درستگی کے لیے صرف اپنی ایک مثال پیش کرتا ہوں۔
دوران جبری گمشدگی مجھے ISI کے ایک آفیسر نے نواز شریف کی حمایت کے بدلے آزادی آفر کی تھی۔