پھر بول رہا ہوں
مسئلہ میرے گھر میں نہیں ہے اپ کے جی ایچ کیوں میں ہے
مسئلہ پشتنوں میں نہیں ہے مسئلہ جی ایچ کیوں میں ہے اپ کو ٹیک ہونا ہوگا اوو جرنیل پشتون قوم ایک بڑے اتفاق کی طرف جارہے ہیں
مشر@ManzoorPashteen#PTMZindabad#ManzoorPashteenOurPride
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
دوران حکومت میاں افتخار حسین اور حیدر ہوتی کا ٹی ٹی پی کے مولوی صوفی محمد
اور مولوی فضل اللہ کے ساتھ بات چیت کے بعدپریس کانفرنس میں شریعت کا اعلان