بریکنگ: 🚨
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ یومِ القدس پر لاکھوں ایرانی سڑکوں پر نکل آئے، دشمنوں کو ایرانی عوام کی طاقت تسلیم کرنا پڑے ��ی۔
ہم ترک، عرب، کرد نہیں صرف مسلمان ہیں
سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے
علیؓ بھی ہمارے ہیں عمرؓ بھی ہمارے
عثمانؓ بھی حسنؓ و حسینؓ بھی ہمارے
سیدہ عائشہ بھی ہماری ماں ہیں اور سیدہ زینب بھی
صدر رجب طیب ایردوان کی بہترین گفتگو
ایران میں امریکہ اسرائیل کی بمباری میں شہید ہونے والے جوان کاجنازہ جہاں مائیں غم کی بجائے ف��ر سے کہہ رہی ہیں ماشااللہ ہمارا بیٹا شہید ہے😢 ۔باطل ان حوصلے والوں کو ختم کرنے نکلا ہے ناممکن