اسلام علیکم @SaniaNishtar عرض یہ ہے کہ میرے بھائ نے کامیاب نوجوان قرض سکیم کے پہلے مرحلے میں قرض کے حصول کے لئیے درخواست دی تھی جس کے بعد پنجاب بینک سے کالز بھی آتی رہی کے ہماری ٹیم وزٹ کے لئیے آ رہی ہے لیکن آج تک وہ ٹیم نہیں پہنچ سکی کیا وہ سکیم ختم کر دی گئ ہےیا حصول مشکل ہے؟
#Pakistan!!! How deeply unfair you have been treated. AGAIN. Decades of hard work to bring #Cricket back to you soil and no evidence presented by #blackcaps when pulling out from #PAKvNZ. One thing is for sure though - You will shine again!
#PakistanZindabad 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
آج کل"کل نفس ذائقة الویکسین" کی پوسٹ شئر ہو رہی ۔ یہ قرآن کی ایت "کل نفس ذائقة الموت" کی parody ہے۔ اس مذاق میں شامل لوگ سورہ توبہ ایت 65 بھی پڑھ لیں
"آپ ان سے پوچھیں تو کہیں گے ہم تو صرف دل لگی کرتے ہیں۔ فرما دیجئے: کیا اللہ کی آیتیں اور رسول ہی دلگی اور مذاق کے لئے رہ گئے ہیں"
My name is Maleeha Hashmey. I'm a broadcast journalist in #Pakistan
& I demand the Bank Account details, (sponsored) travel details & asset growth of EVERY journalist to be audited
RETWEET if you agree with me & urge the Govt. to run this exercise! 😊