اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماع�� کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی ��ود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبینہ طور پر ویزا کی توسیع کے معاملے پر گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی قانونی کارروائی کی ضرورت تھی تو اس کے لیے مہذب، قانونی اور ادارہ جاتی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا، نہ کہ مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی خدمات کو متاثر کر کے۔
پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد برسوں سے ایک دوسرے کے ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ ویزا کی توسیع یا امیگریشن سے متعلق معاملات کو بنیاد بنا کر اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف پیشہ ورانہ وقار کے منافی ہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی، طبی اور انسانی تعاون کو بھی متاثر کرتی ہیں۔
میں وفاقی حکومت/ متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور غیر ملکی طلبہ و پیشہ ور افراد کے ویزا کے اجرا اور توسیع کے عمل کو آسان، شفاف اور بروقت بنایا جائے۔ حکومتوں کے درمیان پالیسی معاملات کی قیمت طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی تضحیک کی صورت میں ادا نہیں کی جانی چاہیے۔ انصاف، انسانی وقار اور پیشہ ورانہ احترام کو یقینی بنایا جائے۔
🚨 WOW! Dennis Kucinich exposes a massive Zionist scam.
He reveals Israel pretends to reject the $4B in US aid because this new NDAA merger secretly gives them total control over the Pentagon's entire $1.5 TRILLION budget!
Washington is completely bought and paid for!
This month, unless Donald Trump stops it, our treasonous Congress is likely to merge the US military with Israel’s genocidal armed forces. Dennis Kucinich on the end of American sovereignty.
0:00 The Attempt to Merge the US Military With the IDF
6:08 The Subversion of Congress
12:30 Why Is So Much Money Spent on Defense?
25:15 Israel's Genocide
26:59 Who Is Pushing This Bill?
45:33 How Can America Remain Independent?
48:38 Are People Getting Radical?
52:41 Will Democrats Vote Against This Bill?
55:46 Was This System Designed to Hurt Our Country?
58:50 Has Anyone Explicitly Defended This?
59:24 Will Trump Veto This Bill?
1:03:10 Is It Possible to Fix the System?
🔥 AWESOME! Prominent journalist Tucker Carlson issues a terrifying warning to Washington.
He declares the world will soon discover exactly how many innocent women and children Israel murdered.
Every politician funding this Zionist genocide will face justice!
”ہم یہاں عمران خان کے تمام حقوق کی بحالی کیلئے بیٹھے ہیں۔ علاج، قیدِ تنہائی کا خاتمہ، ہفتے میں 18 لوگوں سے ملاقات، کتابیں، ٹی وی، بچوں سے بات، یہ تمام عمران خان کے قانونی حق ہیں۔ جب کوئی کہتا ہے کہ شُکر کرو، ایک بہن کی ملاقات بھی ہو جائے، تو ہمیں یہ تکلیف ہوتی ہے کہ بات ہمارے نہیں، عمران خان کے حقوق کی ہے۔ یہ سب عمران خان سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا جا رہا ہے، لیکن فکر نہ کریں، فیملی یہاں بیٹھی ہے، کسی کو بھی توجہ ہٹانے نہیں دیگی۔“
علیمہ خان
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
It's shameful that CNN invites this ghoul on as if he's not a genocidal war criminal. @DanaBashCNN are you proud of yourself? How many kids does this monster need to slaughter for you ask him a single challenging question if you insist on having him on.