لاہور کا ایک پٹواری نام نہاد صحافی ہے،ہر روز نسلی تعصب کو لیکر لوگوں کو گالیاں نکالتا ہے،ن لیگی خواتین کی عزت کا رکھوالا بھی بنا پھرتا ہے۔میاں داؤد کی باتوں کے بعد سے اسکا اکاؤنٹ خاموش پڑا ہوا ہے۔ یہ وہی ہے کہ جس کا چہرہ جو انسان صبح کو دیکھے تو شام تک اسکو کھانا نصیب نہیں ہوتا
ڈاکٹر شہبازگل نے خبر دی تھی کہ تحریک انصاف کے اندر کمپنی کا ایک اثاثہ مریم نواز پر خطرناک حملہ کرے گا۔ مقصد لوگوں کو مریم نواز کے پیچھے لگانا ہے تا کہ عمران خان کی بہنوں کے اغواء سے توجہ ہٹے۔
اس انکشاف کے بعد لگتا ہے اثاثہ مکر گیا اور کمپنی نے ایمرجنسی بنیادوں پر یہ حملہ میاں داؤد نامی شیطان کے چیلے سے کروایا۔
اکبر اللہ آبادی نے ایسے شیطان وکیلوں کے بارے میں فرما گئے ہیں:
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے
بالکل انگریز میرے سے انتہائی سیانا ہے، بتا دیں ابھی برطانیہ میں کتنے افسران CSS کر کے آتے ہیں؟ انگریز تو یہ سسٹم ختم کر چکا ہے۔ انگریز سیانا ہے تو اُس کے موجودہ سسٹم کو ADOPT کریں، پچھلی صدی والا سسٹ، چھوڑ دیں۔ ورنہ ششٹم تباہ ہی رہے گا
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے آپ جیسے لوگوں کے لئے جو گندی گھٹیا باتوں کو مزے اور تماشے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
آنٹی، تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو ہمیں یاد ہے۔
بھٹو کو پھانسی لگی تو پیپلز پارٹی کی 40 رکنی ورکنگ کمیٹی میں سے صرف 2 لوگ رہ گئے 38 چھوڑ گئے، جب نواز شریف کو انہوں نے پکڑا تو خواجہ آصف نے کہا میں نے سیاست ہی چھوڑ دی ہے اور نوکری کرنے دبئی چلے گئے، احسن اقبال سعودی عرب چلے گے نوکری کرتے رہے
جاوید ہاشمی
ن لیگ قابل رحم بن کر رہ گئی اب اس کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ میاں داؤد ایڈووکیٹ کے خلاف کوئی پریس کانفرنس نہیں کر سکے کوئی پیکا نہیں۔ ن لیگ عبرت کا نشان بن کر رہ گئی
محترمہ جب یہ صاحب بشری بیگم اور دیگر خواتین پر مغلظات بکتا تھا تو ن لیگی اور اپ لوگ داد تحسین کے ڈونگرے برساتے تھے اب آپ کی زبانیں حلق سے نیچے اتر گئی ہیں منہ میں دہی جم گیا ہے ہم اس وقت بھی کہتے تھے یہ نہ کریں یہ پتھر آپ کے گھروں پر بھی ماریں گے انھوں نے پتھر نہیں بم مارا ہے اور آپ کے کانوں کے پردے پھٹ گئے ہیں ڈرو اس وقت سے جب یہ آپ پر بھی مغلظات بکے گا۔
عمران خان نے ہمیشہ مخالفین کے اعصاب کا امتحان لیا لگتا فی الوقت تحریک انصاف نے بھی یہ فارمولا اپلائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
حکومت راستے کھولے کنٹینرز ہٹائے جب اگلی تاریخ کا اعلان ہوگا پھر سب کچھ بند کرنے والی ایکسرسائز دوبارہ کرلے
تحریک انصاف کو انکے کارکنان جو مشورے دے رہے تھے لگتا انہوں نے وہ مان لیے ہیں
ہمارے ایک جانے والے صاحب کومہ میں چلے گئے اور ڈاکٹر نے جواب دے دیا کے یہ چند دنوں کے مہمان ہیں۔
بیٹے نے جزباتی ہو کے گھر کے باہر مہمانوں کے لئے تمبو لگوا دیا۔
پڑوسیوں نے تمبو لگا دیکھا تو پوچھنے آگئے کے جنازہ کب ہے۔۔؟
بیٹے اب کیا جواب دین؟
*اب تمبو اتاریں تو بھی رسوائی کے لگایا کیوں تھا, اتنی بھی کیا جلدی تھی*
*اگر تمبو لگا رہے تو بھی رسوائی کے ابھی تک آبا مرے کیوں نہی۔۔!*
*اور آبا محترم اگلے 15 دن تک سانسیں لیتے رہے، بیٹے دنیا میں زلیل ہوتے رہی*
یہ مکمل غیر سیاسی اور پاکستان کے حالات سے مطابقت نہیں رکھتی
Forwarded as received
عدت جیسے گھٹیا کیسیز بنانے والے اور ایسے کیسیز پہ مزے لے لے کر چرچا کرنے والے، تشہیر کرنے والے، تماشہ بنانے والوں کو واقعی اپنی تربیت پہ غور کرنا چائیے۔
شریف خاندان کی کنیز جعلی وزیر عظمی بخاری میاں داؤد ایڈوکیٹ کی خبر کی تصدیق کے لئے فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر خود جواب دیں گی یا آپ، یا فر نا ای سمجھے؟؟
مریم نواز کے نکاح پر سوال اٹھانے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ کیپٹن صفدر کو کتا کہنے کی بھی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ بہرحال کسی کنیز کسی ذاتی نوکر کسی وزیر نے اس کو جواب نہیں دیا اور نہ ہی اسکی تردید کی اس پر بہت زیادہ تشویش ہے
مریم نواز کی بیٹی کی شادی پر ملکہ عالیہ کی شاہ خرچیوں پر جب منافق الوقت صاحب کی ٹویٹ آئی تو لوگ حیران تھے شاید بڑھاپے میں غیرت جاگ گئی ہے تو مرنے سے پہلے توبہ کا سوچ لیا ہو گا
لیکن بھلا ہو نجم سیٹھی کا جس نے بتایا کہ مریم نواز اور منافق الوقت کے درمیان جنگ چل رہی ہے کیونکہ اس کا بیٹا بھی پنجاب ممبر اسمبلی ہے اور مریم نواز اسے لفٹ نہیں کروا رہی اور یہ اپنے بیٹے کے لیے بلیک میلنگ کر رہا تھا
خیبرپختونخواہ میں نئے پولیس ایکٹ کے بعد آر پی او اور ڈی پی او لگانے کا اختیار وزیراعلی کے پاس آ گیا دلچسپ بات یہ ہے کہ باقی تینوں صوبوں میں بھی یہ اختیار وزیراعلی کے پاس ہے پی ٹی آئی کے لیے کے KP میں ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ مجبوراً انہیں یہ قانون بدلنا پڑا ! شہزاد اقبال ۔۔۔