So #minalkhan is gonna sue #FerozeKhan for leaking her PRIVATE information. Q! What's more private than the Husband-Wife k "Qurbat k lamhaat & Ur private body parts!!!" Which you share proudly with public. This is right & that's wrong:p
#AimanKhan#ISPR#Balochistan
فوج کے ایلیٹ کمانڈوز نے بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے تھانے پر قبضہ کرنے والے 25 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
میجر عابد زمان اپنی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں حالانکہ ��ہ چھٹی پر تھے۔ انہوں نے رضاکارانہ طور پر سی ٹی ڈی بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔
#bannucantt
صوبائی حکومت نے صوبے کو عملاً دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔صوبے میں آئے روز خودکش حملے اور بم دھماکے ہو رہے ہیں ۔
سابق سینیٹر زاہد خان
#suchtv#BannuAttack#bannucantt
سی ٹی ڈی خیبر پختون خواہ کے پاس اتنے ذرائع تھے کہ انہیں ارشد شریف پر حملے کی افغانستان کے ایک گاؤں میں منصوبہ بندی کا پیشگی علم ہو گیا تھا لیکن انہیں اپنے ہی تھانے پر حملےکی منصوبہ بندی کی کوئی اطلاع نہیں تھی منقول #CTD#BannuAttack#bannucantt@igpkp_naeemkhan@KP_Police1
Sher. Ka. Bacha.
Abid’s one of those last, brazenly straightforward soldiers left in the ranks.
He volunteered to lead the Bannu mission and was injured in action.
Indeed, among the animals, there are a few good men.
#ZarrarCompany#bannucantt
اور یہاں ہمارے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو پتہ بھی نہیں ہوگا اس کا. وہ توشہ خانے سے نہیں نکل رہے وہ اس چیز میں لگے ہوئے ہیں کہ کیسے الیکشن میں تاخیر اور اپنی کرپشن کو صاف کریں!
#Bannu#ctd#terrorist#pdm