اسلام آباد سے چائنہ جانے کا کرایہ اور تاریخ
پہلی بس اسلام آباد فیصل موورز اڈے سے 13 مئی رات 1 بجے روانہ ہو گی
کرایہ اسلام آباد سے چائنہ 25000 روپے
اسلام آباد سے چائنہ ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے
پہلا سٹاپ 07:30 صبح فیصل موورز ناران ٹرمینل
دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہر گلگت
تیسرا سٹاپ شام 6 بجے ہنزہ
چوتھا سٹاپ رات 9 بجے سست بارڈر، وہاں کمپنی کی طرف سے کھانا اور قیام کا بندوبست ہو گا
اگلے دن صبح 9 بجے سوست بارڈر سے روانگی
پانچواں سٹاپ دوپہر 12:30 خنجراب پاس
چھٹا اور آخری سٹاپ تاشکرگن چائنہ ڈراپ
کوئی ہے جو اس ماں کی فریاد سنے !!!!
اس خاتون کے مطابق اس کی بارہویں جماعت کی طالبہ بیٹی 3 مہینے سے تحریک انصاف کے ایم پی اے خاور شاہ کے قبضے میں ہے۔ بچی عمران خان کی کال پر زمان پارک آئی تھی اور وہاں سے اغوا ہو گئی۔👇👇
@SirajOfficial تمام مسائل اس وقت پیدا ہوئے جب آپ کسی کے حکم پر روزانہ ناشتہ سپریم کورٹ کے باہر کرتے تھے اور ان بشرم ججوں نے بھی قسم کہائی ہوئ�� ہے کہ ہم نے ہر صورت انصاف اورائین کا بلط کار کرنا ہے اور سیاست دان کو گندہ ثابت کرنا ہے
"پی ٹی آئی کی اسرائیل سےگٹھ جوڑ کی کوشش"
قائد جمعیت نے اگست 2019 میں سازش کا پردہ جرأت کیساتھ چاک کیا تھا ، جب نام نہاد یہودی کو عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں پہلی مرتبہ اسرائیل کیلئے پاسپورٹ اور ڈاکیومنٹ جاری کئے تھے ، تاکہ اسرائیل سے یارانے کا چھوٹا سا راستہ کھل سکے ۔
عالم اسلام کا سب سے بڑا دشمن زلمے خلیل زاد کھل کر سامنے آ گیا ہے۔
اس نے تین دھمکیاں دی ہیں عمران خان کو واپس لائو ورنہ
1 آئی ایم ایف پروگرا�� بند
2 ملک میں خانہ جنگی
3 عالمی تنہائی
اب ہمارے سامنے دو راستے ہیں ایک غیرتمند قوم کی طرح اس گماشتے کے سامنے کھڑے ہو جائیں یا ملک بیچ دیں
@DGViews یہ پارٹی پہلے فوج اپنی مقاصد کیلے استعمال کررہا تھا
اب اگر کوئی دوسرا استعمال کررہا تو فوج کو تکلیف کیوں ہے.
فوج نے بھی تو اس لونڈے کو ملک کیخلاف استعمال کیا تھا جو اب ڈان بن چکا ہے