بنوں کے علاقے بکاخیل میں پاکستانی فوج کے مبینہ ڈرون حملے م��ں ایک اسکول کا طالب علم شہید جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔
یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، ایسے حملوں میں بارہا عام شہری، خصوصاً بچے، خواتین اور بے گناہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
یہ حضرت محمد ﷺ کے لکھے گئے سب سے مشہور خطوط میں سے ایک ہے۔ یہ سنہ 7 ہجری (628 عیسوی) میں معاہدہ حدیبیہ کے بعد بازنطینی (رومن) سلطنت کے شہنشاہ ہیراکلئس (ہرکولیس) کو بھیجا گیا تھا۔
ٹرمپ ایپسٹین فائلز سے توجہ ہٹانے کے لئے نیا جھوٹ بولنے لگا ،امریکی فوج کے کمانڈرز ماتحتوں کو بتا رہے ہیں کہ ٹرمپ کو حضرت عیسٰی علیہ السلام نے ایران پر حملے کا اشارہ دیا ہے کیونکہ وہ زمین پر واپس آنیوالے ہیں اور یہ وہی بڑی جنگ ہے جس کا ذکر بائبل میں آچکا ہے https://t.co/lHNmTOV8Ym
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا.
نریندر مودی نے اسرائیل کی جوائنٹ پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران، ہندوستان اور اسرائیل کی جانب سے خوارج طالبان کی حمایت اور ان کیلئے خصوصی فنڈنگ کا اعلان کر دیا.
🔵خانہ کعبہ کی چابی تقریباً 1,400 سالوں سے ایک ہی خاندان—بنو شیبہ قبیلے—کے پاس ہے۔ فتح مکہ کے دوران نبی کریم ﷺ نے عارضی طور پر اس خاندان سے چابی لی تھی، لیکن بعد میں انہیں واپس کر دی۔ https://t.co/P5T2VTCNLK
سلطنت عثمانیہ کے
نامور سلطان عبدالحمید خان، ان کی یادیں سلامت رہیں اور ان کا ٹھکانہ جنت ہو
ہم ان کے انتقال کی 108ویں برسی پر انتہائی احترام، تشکر کے ساتھ انہیں یاد کرتے ہیں،
اور ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ ان پر رحم فرمائے۔
آمین ❤️
پانچ اگست کو گھروں میں بیٹھنا خاموشی ہے، باہر نکلنا ہماری آواز ہے! یہ وقت ہے اپنے عزم اور وفاداری کو ثابت
کرنے کا۔
پانچ اگست کی تحریک کے حوالے سے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ،عوام کا بھرپور عزم
ہم نے ��نیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستان عمران خان کے بغیر نہیں چل سکتا!
5 اگست یعنی کل بروز منگل دوپہر 3 بجے وزیر ھاؤس تشریف لائے۔ وزیر ھاؤس سے ریلی کی شکل میں بنوں ٹاؤن شپ چوک روانہ ہونگے۔