آج وہ سیاہ دن ہے جو گیارہ سال پہلے اس ناپاک فوج نے آپریشن ضرب غضب کے نام پر وزیرستان کے گھروں،بازاروں اور عزت کا باقاعدہ سرکاری لوٹ مار شروع کیا۔نام تو یہ دیا گیا کہ ہم دہشتگردوں کو ختم کرتے ہے لیکن نتیجہ یہ ہوا کہ دہشتگردی اس سے بھی زیادہ ہوگئی.
#pashtunrejectmilitarization