Pakistan diplomatic scorecard
Good relations: China, USA, Russia, Iran, Saudi Arabia, Turkey, UAE, Qatar, Jordan, Bangladesh, Sri Lanka
Bad relations: India, Taliban
No relations: Israel
That’s a pretty decent scorecard for us. Not so much for India.
#welldonepakistan
سعودی عرب نے مسلسل میزائل حملوں کے ردعمل میں ایرانی ملٹری اثاشی سمیت سفارتی عملے کے پانچ اراکین کو ’ناپسندیدہ شخ��یات‘ قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ملک چھوڑے کا حکم دیا ہے..
اسرائیل کے وزیر اعظم نے اسے ملک کے لیے ’انتہائی مشکل شام‘ قرار دیا۔ اسرائیلی شہر عراد پر میزائل حملے میں 88 افراد زخمی ہونے کے بعد وہاں سے موصول ہونے والی تباہی کی تصویر
دنیا میں اس وقت صرف دو ملک چین اور پاکستان ہی امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو بند کرواسکتے ہیں
چین اور پاکستان بھرپور کوششیں کر رہے ہیں ان کے علاوہ ایران کو کسی اور ملک پر اعتماد نہیں ہے۔ پراوین ساہنی، بھارتی تجزیہ نگار
Saudi Arabia announced that Eidul Fitr would be celebrated on Friday,
“The Supreme Court has decided that tomorrow, Thursday, is the completion of the 30th day of the month of Ramazan, and that Friday is the day of the Blessed Eidul Fitr,” the Saudi Press Agency reported.
کویت سے آنے والی تصاویر میں آج تین مختلف امریکی پائلٹ دکھائے گئے ہیں جو ایجیکٹ کرنے پر مجبور ہوئے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی لڑاکا طیارے اس واقعے میں شامل تھے۔
جناب ناز مظفر آبادی کی غزل
سُورَج میں نہیں، چاند سِتاروں میں نہیں تھا
وہ حُسنِ بَلاخیز بَہاروں میں نہیں تھا
اِلزام تو خَیر، آنا ہی تھا کچے گھڑے پر
دَریا بھی مَگَر اپنے کِناروں میں نہیں تھا
تھی دِل کو اُسی ایک سَہارے کی تَمَنا
وہ ایک سَہارا جو سَہاروں میں نہیں تھا
جَب عِشق نے سِیکھا تھا سَرِ دار سَنورنا
تَب جاں کا خَسارَہ بھی خَساروں میں نہیں تھا
سَب آئے مُراعات کی گَنگا میں نَہانے
بَس ایک تِرا نَاز، قطاروں میں نہیں تھا
-ـ-ـ--ـ-ـ-ـ-ـ--ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-ـ-
ایک ایک پائی جوڑی، مگر اب امام حسین ع کی زیارت کا خواب ٹوٹ گیا۔۔
ایران عراق جانے پر پابندی،
اصل مسئلہ ہے کیا ؟
50 ارب روپے کا نقصان ؟؟
40 ہزار زائرین لاپتہ ؟؟
#WCL2025#Arbaeen_walk#iran#zaireen
https://t.co/QDxktOlhib
ایران 🇮🇷 اقوام متحدہ میں چار ممالک کی تعریف! پاکستان 🇵🇰 چین 🇨🇳 روس 🇷🇺 الجزائر 🇩🇿 ان چاروں ممالک نے مشکل ترین وقت میں ایران کے ساتھ کھڑے ہو کر اقو��م متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
#Tehran #Iran #طھران
پاکستان کے جوابی وار کے بعد بھارت نے امریکہ، برطانیہ، ترکوں اور عربوں سے ایک گھنٹے کے اندر مدد کی درخواست کی۔ بھارت حیران رہ گیا کہ پاکستان نے اپنا دفاع کیسے کیا۔ ٹرمپ نے بھارت کو فیس سیونگ چہرہ دینے میں مدد کی۔