اللہ پاک نے کتنا ایک اچھا لیڈر ہمیں دیا ہیں ہم شکر ادا کرتے ہیں اپنے لیڈر پہ ہمیشہ کےلے ہمیں حان صاحب کی ضرورت ہیں اور انشاءاللہ ایک دن ضرور ائیگا جب ہمارا حان صاحب وزیر اعظم پاکستان ہوگا🤲🏻❤️
��یں نے کہہ دیا جرگہ ہوگا، اس کا میں میزبان ہوں، رکاوٹیں ہٹانے میں تو میں ویسے بھی تگڑا ہوں، رکاوٹیں ہٹا دوں گا، جنہوں نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دیا وہ ملک کیساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں۔
علی امین گنڈاپور 🔥