ہارورڈرپورٹ کےمطابق 4ماہ کی سکول بندش ڈیڑھ سال کےتعلیمی حرج کےبرابر ہے۔اس لحاظ سے کورونا بندش کی وجہ سے تعلیمی حرج اب سالوں میں ہے۔نوجوانوں کا تقاضا اب نیانصاب ہی نہیں نیا نظامِ تعلیم و آن لائن طریقہ امتحان بھی ہے۔ نوجوانوں کی بات سنی جائے ۔
#OnlineExamsOrWeProtest
If forign countries medical universities can conduct exams online than whats wrong with pakistani medical universities that they are insisting on physical exams
#TakeMedicalExamsOnline#OnlineExamsOrWeProtest