کیا آپکو پتہ ہے آئی پی پیز پہ ایک روپیہ بھی انکم ٹیکس نہیں ہے مطلب مالکان ٹیکس نہیں دیتے جبکہ عوام کو ماچس بھی بغیر ٹیکس کے نہیں ملتی
واہ قدرت کیسا ملک کیسا نظام دیا ہے ہمیں
آئی ایم ایف ہمکو سستی بجلی فراہم کرنے کی اجازت نہیں دے رہا: وزیر توانائی
جبکہ IMF ججوں ، وزیروں ،مشیروں، بیور��کریٹس کو سالانہ 34 کروڑ یونٹ فری بجلی دینے کی اجازت ضرور دیتا ہے نا.
لکھ دی لعنت ایسے IMF پہ اور ایسے قانون بنانے والوں پہ کہ لاکھوں کمانے والا فری بجلی بھی لے گا.
عالمی منڈی میں 14 ڈالرز سستا ہوا ہے تیل اور پاکستان میں 1.44 سینٹ سستا کر کے احسان کردیا حکومت نے.
نا جنگ ہے نا آبنائے ہُرمز بند ہے پاکستان کے لئے.
پوری دنیا میں سب سے مہنگا تیل حکومت پاکستان فروخت کر رہی، فی لیٹر 103 روپے لیوی یعنی 5.10 ارب کا ٹیکہ روزانہ.
یہ تین اگست کی خبر ہوش اڑا دینے والی اور گہری تشویش پر مبنی ہے حکومت کی رپورٹ اور اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اب شدید غذائی بحران good insecurity پیدا ہو چکی ہے اس کی وجہ خوراک کی دستیابی نہی بلکے لوگوں کی قوت خرید گر جانا ہے ایک زرعی ملک پاکستان میں اب لوگ گندم چاول آٹا گھی گوشت کم استعمال کر رہے ہیں یعنی فاقوں کی نوبت آ رہی ہے
یہ ہے ہمارا سسٹم اور یہ ہے اس کی کارکردگی
اسرائیلی صہیونی ارجنٹائن ٹیم کو
فیفا ولڈ کپ فائنل میں شکست دینے کے بعد
سپین کا مسلمان فٹبالر لامین سجدہ شکر اور رب کا شکر ادا کرتے ہوئے
یاد رہے ارجنٹائن کو اسرائیلی صہیونی ریاست مکمل سپورٹ کررہی تھی
کیوں ارجنٹائن کا یہودی صدر اسرائیل کا گہرا دوست اور مددگار ہے
جب کہ سپین کو پورا فلسطین اور تمام عرب اور مسلمان سپورٹ کررہے تھے
کیوں کہ سپین نے فلسطین کی خاطر اسرائیل سے تعلقات توڑ لیے
اور اسرائیل کو ظالم مجرم ریاست قرار دیا
فلسطینی اور غزہ کے مظلوموں کو سپین نے پناہ دی
سپین کا بہادر وزیر اعظم پیڈرو سانچیز فلسطینیوں کا مسیحا بن چکا ہے
@sanchezcastejon
یہ بے رحمانہ ظالمانہ خبیثانہ غیر انسانی قانون متعارف کروانے والا اور بنانے والا شداد فرعون اور نمرود کی باقیات کون ہے؟؟؟؟😡
وہ دکانوں کے تھڑوں پہ اور عام پاکستانیوں کے گھروں پہ سوموٹو لینے والی عدالتیں کہاں گئیں؟؟ ان میں بیٹھنے والے منصف گرمیوں کی چھٹیاں انجوائے کرکے کب واپس آئیں گے؟؟؟؟💔💔💔💔
پنجاب حکومت نے 2000 سے زیادہ ججز کو Honda city اور ٹیوٹا کرولہ جیسی گاڑیاں صرف ڈھائی لاکھ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔
لاکھوں میں تنخوائیں مفت پٹرول سرکاری رہائش اور گاڑیاں بھی۔
انصاف دینے میں 134 ویں نمبر پہ دنیا میں۔
لون لیگ زندہ باد😅😅
یہ وہ منظر ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتے کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں، اور یہی وہ حقیقت ہے جسے بہت سے میڈیا ادارے بھی نمایاں نہیں کرتے۔
یہ غزہ میں آگ کی لپیٹ میں آئے فلسطینیوں کی دردناک چیخیں ہیں۔
آج مسجد اقصی میں 400 سے زائد صہیونی آبادکار گھسے
مسجد اقصی کے سامنے ڈانس کیا
فلسطینی مسلمانوں کو نکالنے اور مسجد اقصی کی جگہ یہودی عبادت خانہ بنانے کے نعرے لگائے
کہاں ہیں دو ارب مسلمان؟
ایک سو ستر روپے کی گیس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دو سو دیگر ٹیکس لگا کر ایک ہزار بل بنا دیا
دنیا کے کسی بھی اصول اور ضابطے میں اصل بل سے چار گنا ٹیکس نہی ہوتا یہ معاشی غنڈا گردی ہے
نون لیگ اس پر صرف لعنت کی مستحق ہے جبکہ راتب خور چاہتے اس کی تعریفیں کی جائیں
عجیب بات ہے کہ سستا پیٹرول 4 ہفتے تک پاکستان نہیں پہنچ سکا ۔
مگر مہنگا پیٹرول دو دن میں پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔
پاکستان کی عوام کو جتنا لوٹا جا سک��ا ہے ۔ ن لیگ لوٹ رہی ہے ۔۔۔ انہیں نہ تو خوف خدا ہے نہ ہی شرم ۔۔۔۔ ان لوگوں کے پیٹ پتہ نہیں کب بھریں گے
سعودیہ نے اسی ہفتے تیل کی فئ بیرل قیمت گیارہ ڈالر کم کی ہے کل بھی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا مگر شہباز شریف حکومت نے جنگ کا بہانہ ب��ا کر چودہ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے پاکستان پہلے بھی سستے تیل کا فائدہ غریب عوام کے بجائے آئل مافیا کو پہنچا رہا تھا
شہباز شریف عوام دشمن اور الیٹ نواز ہیں
عالمی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمت 79 ڈالرز فی بیرل تھی تو پیٹرول کی قیمت 299 روپے فی لیٹر کی گئی آج عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 75 ڈالرز فی بیرل ہے تو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ کردیا گیا مگر جب قیمت 72 ڈالرز فی بیرل تھی تو قیمت کم نہیں کی گئی تھی۔مبارک ہو