شکریہ جنرل آصف غفور سر... حقیقت ٹی وی کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرنے کا بے حد شکریہ....
الحمدللہ دہلی کے چاندی چوک سے راجستھان کے گاؤں تک پورا بھارت حیران ہے کہ انفارمیشن وار کو فرش سے عرش تک پہنچانے والا ایک بہترین جنرل پاکستان کو کیسے نصیب ہوا... فخر ہے آپ پر
عدنان جانی اب بھارتیوں کو یہ بھی بتا ہی دو کہ میرے والد ارشدسمیع خان جو پاکستانی ائیر فورس میں فائیٹرپائلٹ تھے،جنہوں نےپاکستانی فارن سروس جوائن کرنے کے بعد 3صدور 4 وزیرِاعظموں کے ساتھ نوکری کی،وہ کشمیر بنےگا پاکستان کےنعرے مارا کرتےتھے اورکہا کرتے تھےکہ ایکدن کشمیر بنےگاپاکستان۔۔