کسی دن اگر کوئی مجھ سے میری
پسندیدہ خواہش پوچھے تو
میں
فوراً بول دونگا
اے میرے پیارے پروردگار
میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
کی تمام امت کو بخش دے
جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر ﷴ ﷺ جیسا حسین چہرہ کہیں نہیں پایا۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
💓_____"🕊️🎊💖
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖*_🌸صب��ح_الخیر🦋_*
💖
✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک 💖زندگی بہت مختصر ہے💖
💝 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے
مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں 💫💖
#یو_نہى
اب تک کی بدترین پریس فرخ حبیب نے تمام حدود کراس کر دیں۔ فرخ حبیب نے خان کو شیطان،کلٹ-بزدل-ریاست دشمن کہا۔فرخ نے ماضی میں خان کو کیسے دھوکہ دیا۔
موٹر سائیکل سے لینڈ کروزر تک کا سفر کرنے والے فرخ حبیب کے ہر الزام پر میرے جواب۔ انکشافات ہی انکشافات
https://t.co/9J1AqCPA9o
حماس مجاہد میڈیا کو انٹرویو دے رہا تھا پیچھے سے ماں نے آکر نقاب ہٹاکر کہا بیٹا ڈر کس بات کا ہے ہٹاؤ نقاب۔۔۔
اور دکھاؤ دشمن کو کہ ہم کون ہیں
ماشاءاللہ
ایسی مائیں صلاح الدین ایوبی اور محمود غزنوی پیدا کرتی ہیں