ایک عام سا ٹی وی رپور��ر وہاں سے 7چینل کا مالک
پھر سوسائٹیوں کا مالک پھر نگران وزیر اعلیٰ اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کارکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر پھر وزیر داخلہ وزیر خارجہ وزیر دفاع PCB کا چیرمین بھی وزیراعظم کے اختیارات بھی اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو آج یہ کسی پرائیویٹ سکول میں ٹیچر کسی احبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر یا کوئی
کریانہ سٹور کا مالک ہوتا
سچے نظام تباہ ہو چکا ہے
جب پاکستان بنا تو جرنیلوں نے قائد اعظم سے پوچھا کہ پاکستان کیسے چلے گا؟
تو قائد اعظم نے کہا کہ پاکستان آئینی طریقے سے چلے گا،
قائد اعظم نے جنرل ایوب خان کو ڈیموٹ کیا تھا اور اس کی مزید ترقی پر پابندی لگا دی تھی، اور جنرل ایوب خان کا ڈھاکہ میں ٹرانسفر کر دیا تھا،
مجھ پر مشرف دور سے زیادہ بھٹو دور میں ظلم ہوا،
بھٹو کے دور میں مجھے ننگا کر کے برف پر لٹا دیتے تھے جنوری کی راتوں میں،
میں نواز شریف کو لیڈر نہیں مانتا،
پاکستان بنتے ہی جمہوریت اور سیاست کا گلا گھونٹ ��یا گیا تھا، جاوید ہاشمی
میاں داود حملوں پر حملے کر رہا ہے اور نون لیگی ٹھنڈے بے غیرت گھٹیا بے شرم وزرا اور طلاق یافتہ آنٹیاں ایسے چپ ہیں جیسے کسی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہو ۔ ویسے یہ لوگ رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں تو وہ رنگے ہوئے ہاتھ بھی اپنے منہ پر مل لیتے ہیں اور کمال ڈھٹائی اور بے غیرتی کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے لیکن اس بار تو حد ہی ہوگئی میاں داود سر بازار ان سب کی ماں کی عزت تار تار کر رہا ہے اور کسی کی چوں نہیں ہو رہی۔
یہ تو آل شریف کی آتما رول کر رکھ دی گئی ہے۔ جہاز اغوا ، سپریم کورٹ حملہ، طالبان کو خط، اجمل قصاب سے لے کر سارے قصے ، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے آگے کے سب نعرے بیان شفیع جان آن فائر۔۔۔۔😅
یہ وقت بھی آنا تھا کہ جندال کو اپنے فام ہاؤس پر ٹھہرانے والے ہمیں کہہ رہے ہیں کہ ہم پاکستان کے وفادار نہیں، شفیع اللہ جان
@ShafiJanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آپ کا 28 لاکھ پروفیشنل نوجوان ملک چھوڑ کر بھاگ چکا ہے، برین ڈرین ہو چکا مگر ان کے بقول یہ برین ایکسپورٹ ہے، جن کو یہ علم نہ ہو کہ برین ڈرین ہوتا ہے یا برین ایکسپورٹ وہ اس وقت ملک کو سنبھال لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
جنرل باجوا کی خواہش تھی کہ ان (طالبان) کو دوبارہ آباد کیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی کابینہ نے اسے مسترد کیا تھا، اور یہ رکارڈ پر موجود ہے۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد جو پی ڈی ایم کی حکومت بنی اس کی کابینہ نے باقاعدہ اس کی منظوری دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی گورنمنٹ نے نہیں!وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی۔
طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔
“They are trying to break him mentally but he’s a very tough person. It’s not working and now it’s to the point where they’re trying to finish him off.” - @Kasim_Khan_1999
Former Prime Minister Imran Khan is being held in inhumane conditions in complete isolation, while being denied independent medical treatment despite a Supreme Court order. He has not been allowed to meet his lawyers, nor has he been allowed to speak to his sons for over seven months. #FreeImranKhan
اس وقت پاکستان (کی موجودہ حکومت اور سہولت کار) لوگوں پر شدید دباؤ ڈال رہی ہے- کیوں کہ نہ صرف میرے والد کی مقبولیت اپنی بلندیوں پر ہے بلکہ ملک میں انہیں ۹۵ فیصدسے زیادہ عوام کی حمایت حاصل ہے—بلکہ ایک احتجاج بھی ہونے جا رہا ہے۔ اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بنیادی طور پر اس تاریخ کے لیے ایک بڑے خون خرابے کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے سڑکوں پر کنٹینرز اور خاردار رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں، اور اس پرامن احتجاج کا مقابلہ کرنے کے لیے ہسپتالوں میں بھی ہائی الرٹ اور جگہیں خالی کروا لی گئی ہیں۔
قاسم خان کا آسٹریلوی چینل SBS نیوز @SBSNews کو انٹرویو۔
اہم ترین 🚨
یہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہے۔ ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو رہی اور اب بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ وہ اسے مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
قاسم خان کے انٹرویو کو سب کوریج دیں
عمران خان کی کشمیر اور بھارت کے حوالے سے پالیسی بہت تگڑی اور موثر تھی جبکہ اسٹیبلشمنٹ برطانوی ہائی کمشنر کی درخواست پر عمران خان کو ہاتھ ہولا رکھنے کا کہا کرتی تھی ۔۔۔ یہ کہنا ہے نسیم زہرا اور مشاہد حسین سیدّ کا جو کبھی پی ٹی آئی کے حامی نہیں رہے۔
یاد رکھو، ان کا کھیل تب تک ہے جب تک آپ گھر میں ہو! 🔥
آپ 2 نکلو گے، 10 نکلو گے تو پکڑیں گے، ڈرائیں گے،
جس دن ہزاروں میں نکلو گے، اس دن ان کی کہانی ختم! ✌️
فیصلہ آپ کا ہے - گھر بیٹھ کر تماشہ دیکھنا ہے یا نکل کر تاریخ بدلنی ہے؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی