Just IN: Shares of Chengdu Aircraft Corporation (CAC), the manufacturer of J-10C fighter jets, surge by 17%.
— The stock rally follows reports that Pakistani J-10C jets shot down at least four Indian fighter aircrafts last night.
🚨اہم ترین
یا تو انڈیا کے ڈیموں پر حملہ کیا جائے یا پھر انڈیا کے دو تین مندر گرائے جائیں 24 میزائل پاکستان پر چلے ہیں 48 میزائل انڈیا پر چلائے جائیں ۔
صاحبزادہ حامد رضا
عمران نے سختی سے منع کر دیا ہے، مجھ سے ملے بغیر کوئی میٹنگ اٹینڈ نہیں کرے گا۔ پالیسی کے اختیارات میرے پاس ہیں۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#ImranKhan
https://t.co/oSq1BQBphE
جب تک جنگ ہے۔ عمران خان کا کوئی فالور اپنی فوج یا کسی بھی پاکستانی پر کوئی مزاق اور ناراضگی پر مبنی بات نہ کرے
اس وقت اکٹھے ہو کر انڈیا سے نمٹ لیں۔ پھر اپنے نظام دین سے لڑیں گے۔ سارا فوکس انڈیا پر۔ پوری قوم فوج شانہ بشانہ۔
عمران خان کو فوری رہا کرو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
لوگو!
دشم�� کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔
(بخاری،۲۹۶۶)
ان سے جنگ کرو، تا کہ اللہ تمہارے ہاتھوں سے ان کو سزا دِلوائے، اُنہیں رُسوا کرے، اُن کے خلاف تمہ��ری مدد کرے، اور مؤمنوں کے دِل ٹھنڈے کردے،
اور اُن کے دِل کی کڑھن دُور کردے، اور جس کی چاہے توبہ قبول کرلے۔اور اللہ کا علم بھی کامل ہے، حکمت بھی کامل۔
﴿سورۃ التوبۃ، ۱۴-۱۵﴾
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
﴿سورۃ العنکبوت، ۶۹﴾