سید حافظ عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے نہ صرف اپنے قومی مفادات کا بھرپور دفاع کیا بلکہ خطے میں امن، استحکام اور ذمہ دار سفارت کاری کے فروغ کے لیے بھی اپنا کردار نمایاں انداز میں پیش کیا، حافظ صاحب زندہ باد
پاکستان نے کر دکھایا۔
امن کا راستہ سب کو دکھایا۔
جنگ کے خوف سے دنیا کو نکالا۔
اور اس ساری جدوجہد کا سہرا پاکستان کے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے سر ہے۔
پاکستان آرمی کا جوان ہو یا پولیس فورس ،کسٹم رینجرز ،ایف سی کا سپاہی جنکے کندھوں پر پاکستان کا جھنڈا ہو خواہ سندھی ہو بلوچی ہو ،پنجابی ہو ،کشمیری ہو اور یا خیبرپختونخواہ سے ہو بخدا ہمیں ان سے عشق ہے ۔۔!! ❣️
"ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے."
(کشمیری راہنما علی گیلانی مرحوم)
کشمیری بہنو بھائیو !
آپ پاکستانی ہیں، پاکستان آپ کا ہے. آپ کسی بھارتی ایکشن کمیٹی کے جھانسے میں نہ آئے گا. آپکے اصل لیڈرز علی گیلانی مرحوم جیسے لوگ تھے، نہ کہ بھارتی ایجنٹ.🇵🇰♥️