حیدرآباد میں پشتون کلچر ڈے کے موقع پر محبوب قائد میر ذوالفقار علی بھٹو جونیئر صاحب کا خطاب امن محبت بھائی چارے اور تمام ثقافتوں کے احترام کا پیغام
#PashtunCultureDay#ZulfikarAliBhuttoJr
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے بتایا کہ والد شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی 30ویں برسی پر لکھے گئے مضمون کی اشاعت کے لیے ان سے ’’پولیس نے قتل کیا‘‘ کا ذکر ہٹانے کو کہا گیا.
پشاور کے ایک اسکول میں 25 بچوں کی جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل کو بہت زیادہ دکھ پہنچا ہے
اس ملک میں ہمارے بچوں کی حالتِ زار ناقابلِ تصور ہے۔ عمرکوٹ سے پشاور تک اسکولوں کی عمارتیں گر رہی ہیں اور ہمارے معصوم بچے ان حادثات میں اپنی جانیں گنوا رہے ہیں
چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو
It’s heartbreaking to see the news of 25 children killed in a school in Peshawar. The plight of our children in this country is unimaginable, from Umerkot to Peshawar schools are falling and killing our children
@BhuttoZulfikar Every child deserves a safe school and a bright future. From Umerkot to Peshawar, protecting our children must be a top priority. Their safety is our responsibility! 🇵🇰
#SafeSchools#SaveOurChildren
انقلاب صرف نعروں سے نہیں بلکہ کردارشعور عزم اور نظریے سے جنم لیتا ہےجو اپنی سوچ اپنے کردار اور اپنی نیت کو بدلنےکا حوصلہ رکھتا ہےوہی معاشرے میں حقیقی تبدیلی کی بنیاد رکھتا ہے
باہر کے شور سے پہلے اپنے اندر شعور کا انقلاب برپا کرو، کیونکہ مضبوط کردار ہی مضبوط قوم کی پہچان ہوتا ہے
We unequivocally condemn the arrest of CM of KPK Suhail Afridi and the imposition of emergency and governor rule in the province. The very democratic foundations of our country have been compromised.
Stopping the Sindh Wahdat March convoys to Larkana is clear proof of the PPP government's authoritarian conduct. The administration should come to its senses; otherwise, it will be beyond their capacity to withstand our unwavering resistance.
#sindhUnitedParty#MunirHyderShah
ہمارے سیاسی راستے مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن سندھ کے تاریخی حقوق، جمہوری انصاف، صوبائی خودمختاری اور مساوی پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رہے گی. ایک اجتماع سے دوری، عوام کی جدوجہد سے دوری نہیں.
— جونیئر ذوالفقار علی بھٹو
#ZABRabta#SindhRights
🌍 WORLD OF GYPSY’S – GORAKH HILL STATION TOUR 🏔️✨
📅 Date: 29 December 2026
تیار ہو جائیں ایک یادگار سفر کے لیے! ❤️
❄️ سرد موسم، پہاڑوں کی خوبصورتی، دلکش نظارے اور دوستوں کے ساتھ یادگار لمحات!
🌄 آئیے، قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوں اور اس سفر کو یادگار بنائیں
@gypsiez