کاش ہمارے ملک کا ہر سپاہی اور افسر کسی عہدے، شخصیت یا طاقت کے بجائے صرف اپنی دھرتی سے وفاداری نبھاتا، تو آج پاکستان دنیا کے عظیم ترین ممالک میں شمار ہوتا۔
#PakistanPolitics
@hamadalbaijan Hahahaha 😂 Who is saying this? You people run to Pakistan whenever you need to save your own skin. InshaAllah, one day Pakistan will also have a government that stands up to people like you who keep licking the boots of the British.
لانگ مارچ بھرپور طریقے سے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔ میں ایوب خان کے خلاف مارچ سے لے کر کئی مارچوں کا حصہ رہا ہوں۔ مگر حقیقتاً ان سب مارچوں کے پیچھے کوئی نہ کوئی جرنیلی سپورٹ موجود ہوتی تھی۔
عمران خان کا مارچ پہلا اور حقیقی جمہوری مارچ ہے۔ یہ قوم کی آزادی کا مارچ ہے۔ یہ جہاد ہے! عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔
میں جمہوریت کی پہلی صف کا سپاہی ہوں۔
جب نواز شریف بہانے بنا کر بھاگ جاتے تھے، میں اکی��ا لڑا ہوں۔
آج عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ کیسے اس کا ساتھ نہ دوں؟
عاصم منیر، تمہیں یا تو خود جانا پڑے گا یا اتار دیے جاؤ گے۔ جانا تو اٹل ہے۔
انشاءاللہ ملتان سے مارچ کا آغاز کروں گا۔